نتائج تلاش

  1. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    سچے جذبے بھی عجب اثر رکھتے ہیں ۔ کہیں سے بھی ان کی مہک اٹھے ۔ سیدھے دل پر اثر کرتے ہیں ۔ اور پانی بن آنکھوں سے بہہ نکلتے ہیں ۔ ماواں ٹھنڈیا چھاواں ۔ مائیں تو بچھڑ جاتی ہیں مگر ان کے یہ ٹھنڈی چھاؤں دعا بن کر جہاں ہمیں سکون کا احساس دیتی ہے ۔ وہیں ان کی خدمت میں کچھ کمی ہماری روح میں بلا شبہ...
  2. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    میرے محترم ساجد بھائی آپ جیسے صاحب علم بزرگوں سے سنا ہے کہ یہ نہ دیکھو کون کہہ رہا ہے یہ دیکھو کیا کہہ رہاہے ۔ اور رہی بات فرق پڑنے کی تو میرے بھائی چودہ سو سالوں میں کئی اسلام کو اسلامی عقائد کواسلامی طرز معاشرت کو مٹانے آئے ۔ مگر خود مٹ گئے ۔ اسلام نہیں مٹا اور ان شاءاللہ کبھی مٹے گا بھی...
  3. نایاب

    ساتویں سالگرہ 7ویں سالگرہ - اردو محفل - جئے ہو !

    بہت خوب چلبلی تحریر ہے محترم عندلیب بہنا
  4. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    میرے محترم بھائی جس خبر کی بنیاد پر کالم نگار نے انتہائی فرسٹریٹڈ ہوتے بقول آپ کے اپنے اندر کا گند اگلا ۔ یہ گند اک اسی شخص کے کاشت کردہ پودے جو کہ چوبیس سال گزرنے پر اک تناور درخت بن چکا ہے کی چھاؤں کی دین ہے ۔ کالم اک بار پھر پڑھیئے اور اس تلخ سچائی کو محسوس کیجئے ۔ جو اس کالم کی بنیاد ہے...
  5. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    محترم ساجد بھائی گویا جو بھی " دہشت گردی " انتہا پسندی " کی بنیاد کی جانب اشارہ کرے گا ۔ وہ اسلامی اقدار کے خلاف اپنے اندر کی سڑاند باہر نکالے گا ۔ کاش کہ آپ نے اس کالم سے ابھرتی سوچ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہوتا ۔ شاید آپ نے 1977 سے پہلے کے پاکستان میں مذہبی آزادی کا مشاہدہ نہیں کیا ۔...
  6. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    انہیں پہچانیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ جانے کیوں اونٹ سی مثال ہے ادھر ادھر کی خوب ہانکے کمال ہے یہاں علم کا بیان وہاں عمل کا کال ہے البیلی باتوں بارے جانے کب ان کو زوال ہے بدھو احمق ان ہی باتوں سے یہاں باکمال ہے
  7. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    بہت خوب محترم نبیل بھائی
  8. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    اس کا فیصلہ تو تعبیر بہنا کے ہی ہاتھ فہیم بھائی
  9. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    جہاد اور مجاہدین شہادت گاہ مومن عنداللہ پسندیدہ اور ان سے مفر تو کسی صورت ممکن نہیں ۔ لیکن یہ جو جہاد کے نام پر پاکستان کو دہشت گردی بھگتنی پڑ رہی ہے ۔ یہ جہاد الفساد ہے صرف ۔ کبھی ہم بھی مجاہد کا تمغہ لگائے پھرتے تھے ۔ کشمیر آزاد کرانا تھا ۔ بڑے پر جوش تھے ۔ اللہ کا فضل دماغ شاطر تھا ۔...
  10. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    سبحا ن اللہ میرے محترم بھائی مشرقی پاکستان توڑنے کے سلسلے میں " حمود الرحمان کمیشن " رپورٹ کا مطالعہ مفید رہے گا ۔ اور منتخب وزیراعظم کی اصطلاع بھٹو کے لیئے خاص ہے ۔ اور غاصب کی آپ ضیاء الحق کے لیئے ۔ یہ اچھے موسی تھے جو اپنے یدبیضاء کی مدد سے نوے دن کو گیارہ سالوں پہ محیط کرتے اور عصا الہی...
  11. نایاب

    ساتویں سالگرہ ایک رکن - ایک پہیلی (بوجھیے اور لکھیے)

    یہ کون ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چاہے دنیا لاکھ کہے ھنگامہ ضرور مچائیں گے وٹو وٹ ڈنگے سدھے ٹری جائے ہے ٹھہرے کہاں جب قلم چل جائے ہے البیلی مست نار سی اک کہانی سنائے ہے غالب چچا نے ہے ان پر سحرایسا پھونکا اکثر اپنی مستی میں اسد اللہ بنے اترائے ہے لے آئیں گے بازار سے جاکے دل و جاں...
  12. نایاب

    ساتویں سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں

    بہت خوب سارہ خان بٹیا اب باقی کے بھی ترتیب سے جواب لکھو ۔
  13. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    جب وہ اقتدار ر قبضہ کرتا ہے تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حق ان کی مغفرت فرمائے آمین
  14. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    یہ تووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو انتہا پسندی ہوئی محترم بھائی
  15. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    میرے محترم بھائی آپ کی تفصیل مفید اور معلوماتی تھی ۔ اور میرے لیئے آئندہ کسی ایسی گفتگو میں مددگار ثابت ہو گی ۔ اپنے ہی گراتے ہیں نشمین پہ بجلیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقرہ درست مکمل ہوا ہے کیا ؟
  16. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    میرے محترم بھائی یہ مبینہ مفروضات کی پٹاری کھولنا بہتر نہیں ہو گا ۔ عرب شیوخ نے کیوں بھٹو کی پھانسی برداشت کی ؟۔ یہ کسی بھی ذی شعور سے مخفی نہیں ہے ۔ ضیائ کا یہ کہنا کہ اگر بھٹو کو چھوڑ دیا اور اس کا اسلامی سوشلزم کامیاب ہوگیا تو عرب کی بادشاہتیں اپنا بوریا بسترا سمیٹ لیں ۔ ضیاء نے ہی...
  17. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محترم بہنا یا بٹیا میری اللہ سدا اپنی امان میں رکھے آپ کو آمین آپ کا یہ مان بھرا تبصرہ دل کو چھوتے بہت سی دعاؤں کا حقدار ٹھہرا ، مگر میں تو ناراض بھی ہو نہیں سکتا کہ اک تو زندگی ہو دوسرے گمنام ۔ بہر صورت زندگی سے ناراض و پریشان ہونے کی بجائے حیراں ہونا بہتر ۔
  18. نایاب

    ضیاء زندہ ہے

    میرے محترم بھائی مجھے اپنی جاہلیت کا اعتراف ہے ۔ آپ سے گفتگو کرتے جو میرے ذہن میں ابھرا وہ تحریر کر دیا ۔ انتہا پسندی کے پروان چڑھنے کی جو وجوہات آپ نے تحریر کی ہیں ۔ مجھے ان سے کامل اتفاق ہے ۔ اور ان وجوہات کے متضادات کاملیت کو پروان چڑھانے میں مدد گار ہوتے ہیں ۔ آپ نے اپنے جواب میں شیطان...
  19. نایاب

    ساتویں سالگرہ میں محفل اور گلاب ۔ ۔ ۔

    بھتیجے رونا کیسا
Top