نتائج تلاش

  1. نایاب

    پتھر

    بہت خوب شراکت
  2. نایاب

    ٹوسٹ آرٹ

    بھوک لگنے لگی ۔
  3. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    محترم زحال مرزا بھائی اللہ آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین آپ ے میری جسارت کو محبتوں سے منسوب کر دیا ۔ اب محبتوں کا شکریہ کون کیسے ادا کرے ۔ ؟ آپ کیسے یہ یقین رکھتے ہیں کہ آپ کی سوچ و خیالات عام سے انسانوں سے کچھ مختلف ہیں ۔؟ یہ محبتیں ہوتی کیا ہیں ؟ آپ کیا کہیں گے کہ اس بارے کہ محبتیں اکثر...
  4. نایاب

    انٹرویو محترم زحال مرزا سے بات چیت

    بسمہ اللہ الرحمن الرحیم آسمان پرامنڈتے ہوئے بادل کبھی گھٹا بن کر برس جاتے ہیں تو کبھی ترستی ہوئی امیدوں پر پانی پھیر کرسوکھے نکل جاتے ہیں۔ سوکھے ہوئے بادلوں میں پیاسی دھرتی کوسیراب کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس لئے کنارے سے کنّی کاٹ کرنکل جانا ان کی خصلت میں شامل ہے لیکن جو بادل پانی کی دولت سے...
  5. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بس پھر تو بہت آسانی ہو گئی ۔ محترمہ برگ حنا تو میری معصوم سی اچھی سی چھوٹی سی بہنا ہے ۔ پشتو کا شعبہ اس کے سپرد ۔۔ محترم عزیزامین کہاں ہیں ۔ جلدی سے اردو فہرست تیار کریں اب ۔
  6. نایاب

    ابن انشا دل عشق میں بے پایاں، سودا ہو تو ایسا ہو

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب شراکت ہے
  7. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سدا ہنستی مسکراتی رہو بٹیا محترم@عزیزامین سیکھائیں گے اور ہم ہیں نا سیکھنے والوں میں محترم زین بھائی کو بھی ٹیگ کر دیتا ہوں ۔
  8. نایاب

    انٹرویو چائے محمود غزنوی کے ساتھ

    محترم روحانی بابا جی زیادہ گمان رکھنے سے شاید اسی لیئے منع فرمایا گیا ہے ۔ کہ اکثر گمان غلط ثابت ہوتے ہیں ۔ آپ اپنے بارے ہر طرح کا گمان رکھنے میں آزاد اسی طرح ہم آپ کے بارے اچھا گمان رکھنے میں آزاد اور آپ اچھے انسان ہیں ۔ ہمیں تو اس میں کوئی شک نہیں ۔
  9. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سدا خوش و شادوآباد ہنستی مسکراتی رہیں آمین چلیں آپ کو انگریزی سیکھانے والوں میں کر لیتے ہیں محترم بہنا
  10. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    سوچنا کیا ہے محترم بھائی آپ جلدی سے اک فہرست بنائیں ۔ اور کارواں چل ڑے گا ۔ میں تو سیکھنے والوں میں ہوں بھائی میرے ۔ کب تک بنا رہے ہیں پھر لسٹ آپ ؟
  11. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    جزاک اللہ خیراء محترم بھائی آپ ایسا کریں کہ اک لسٹ بنائیں اردو میں عام روزمرہ بول چال میں استعمال ہونے والے لفظوں اور جملوں کی اور ہم سب مل کر اسے " سرائیکی ۔ پنجابی ۔ سندھی ۔ پشتو ۔ انگلش میں ترجمہ کرتے اک دوسرے کو سیکھائیں گے ۔ سرائیکی کے لیئے محترم چھوٹاغالبؔ پنجابی کے لیئے محترم محمود احمد...
  12. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    میرے محترم بھائی یہ سائٹ تو سب انگلش میں ہے ۔ مجھے یہاں سے کیا مدد مل سکے گی ؟
  13. نایاب

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    پاکستان کا ہاتھ پاکستانی عوام کا ہاتھ ۔ پنڈت اور نجومیوں نے جو پیش گوئیاں کی تھیں " کہ اقتدار اور ذاتی مفاد کی جنگ پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کر دے گی ۔ اور پچاس سال تک پاکستان کا وجود ختم ہو جائے گا ۔ " قائد اعظم کے سفر آخرت کے بعد سے جو پاکستان میں یہ اقتدار اور مادی مفاد کی وبا پھیلی ۔ اس نے سن...
  14. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم بھائی کسی مثال سے وضاحت کر سکیں تو جزاک اللہ خیراء
  15. نایاب

    تعارف کچھ اپنے بارے میں

    محترم یاسر اقبال بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید آپ کے دستخط اک نعرہ مستانہ ہیں ۔۔ سو بلا جھجک پوچھ لیتے ہیں کہ شاعری کو اہم سمجھتے ہیں کہ تنقید کو ؟
  16. نایاب

    ساتویں سالگرہ اردو محفل (ایک نظم / ایک آپ بیتی) ۔ از ۔ محمد احمدؔ

    واہہہہہہہہہہہ سچے جذبوں سے مہکتی سادہ سی نظم ۔ سدا سجی رہے یہ محفل اردو آمین
  17. نایاب

    ساتویں سالگرہ میں، محفل، محفلین اور دیوانِ محفل

    بہت خوب محترم محمد بلال اعظم بھائی محبتوں سے نوازنے پر بہت شکریہ خوش رہیں سدا اور خوشیوں کی تقسیم سدا جاری رہے آمین۔
  18. نایاب

    پتلے اور موٹے جسم پر پانی کے اثرات

    چار گلاس پانی کے ساتھ جب اک چمچہ اسبغول کا چھلکہ بھی پیٹ میں جائے گا تو ناشتہ تو گول ہو گا ہی ساتھ میں دوپہر کے کھانے کی بھی حاجب نہیں ہو گی ۔
Top