نتائج تلاش

  1. س

    صوفیاء دا پنجابی کلام

    بہت خوبصورت جاوید پائی۔۔۔ میاں محمد بخش دا ایک شعر ہے۔۔۔۔۔۔۔ جے دکھ دے کے راضی رہندے ، دکھ سکھاں تو وارے دکھ قبول محمد بخشا راضی رہن پیارے
  2. س

    مبارکباد گھر آیا پردیسی

    خوش آمدید قیصرانی۔۔۔۔ میں بھی ابھی ابھی ہی پہنچی ہوں۔۔۔۔۔
  3. س

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی

    سیمل وہ درخت ھے جو پھل کے بوجھ سے جھکا ہوا ہو۔۔۔۔
  4. س

    گزرا ہوا وقت

    وہ مجھے گزرا ہوا وقت کہتا ہے، ماضی کا چرایا ہوا لمحہ، کسی اداس شام کا ڈوبتا سورج، مرجھائے ہوئے پھول کی خوشبو، جاتے دنوں کا نامکمل چاند، وہ مجھے گزرا ہوا وقت کہتا ہے، جوپرانی کتابوں، پرانےدوستوں، پرانے قصون کی طرح، دل کے قریب ہوتے ہوئے بھی، اجنبی لگتاہے۔
  5. س

    دل کی ہر ہر تمنا دھواں ہوگئی

    بہت خوب راسخ بھائی عمدہ۔۔۔ اور جہاں تک میرا ادھورا علم۔۔۔۔ اور خام مطالعہ کہتا ہے اگر آپ تیسرے شعر میں “وہ کے“ کی بجائے “ وہ کہ“ لگائیں تو بات میں وزن بڑھے گا۔۔۔ اور باقی تو استاد محترم ہی بتائیں گے کہ کیا صحیح ہے
  6. س

    فاشت کون؟

    میں تو صرف اتنہا ہی کہوں گی کہ “جو چاہے ان کا حسن کرشمہ ساز کرے“
  7. س

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اور میری حاضری۔۔۔ میں تو پہلے ہی کبھی کبھی حاضر ہوتی ہوں۔۔۔
  8. س

    آزمائش

    آزمائش کا نہ آنا بھی آزمائش ہے۔۔۔۔
  9. س

    عشق

    عشق دم جبریل ،عشق دلِ مصطفٰی عشق خدا کا رسول(ص)، عشق خدا کا کلام اقبال
  10. س

    تعارف شاہد احمد خان

    بہت عمدہ غزل۔۔ خوش آمدید۔۔۔۔
  11. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    ویسے مجھے اراکین محفل کا اتنا تعارف تو نہیں لیکن۔۔۔۔ پاکستانی بھائی نظر آرہے ہیں۔۔۔۔۔
  12. س

    اب کس کو آنا ہے 6

    ہمارا ذکر خیر ہو رہا ہے۔۔۔۔۔
  13. س

    بچے پھینکنے کے 20 روپے

    محو حیرت ہوں۔۔۔۔۔
  14. س

    اس گلی کے کنارے

    ظفری آپ کو خوش آمدید اور آپکا پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔ شاکر بھائی۔۔۔میں واقعی اس قطعہ کی تلاش میں تھی۔۔ اور اب میں اسے ایڈٹ کر چکی۔۔۔۔ آپ کے لیے دعا۔۔۔۔۔
  15. س

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    اوہ۔۔۔ اب تو مجھے جرمانہ ادا کرنا پڑے گا شاید۔۔۔لیکن قصور میرا نہیں۔۔۔ نازک مزاج کمپیوٹر کا ہے۔۔اگر ایک دفعہ استعمال کر لوں تو پندرہ دن تک یہ منہ بنائے پھرتے ہیں۔۔۔ کہ آخر مجھے استعمال کرنے کی ہمت کیسی ہوئی۔۔۔۔کسی کی۔۔۔۔
  16. س

    تعارف تعارف - آرتھر عناب شمس

    بہت بہت خوش آمدید امید ہے کہ آپ یہاں کی رونقوں میں اضافے کا باعث بنیں گے
  17. س

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    تو پہلی حاضری کس تاریخ کو ضروری ہے۔۔۔۔۔
  18. س

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    لیٹ داخلہ ہو جائے گا کیا۔۔۔؟
  19. س

    مبارکباد قیصرانی بھائی بہت مبارکباد

    بہت مبارک ہو قیصرانی۔۔۔ اس قدر تیز رفتاری اگر مجھے نصیب ہو تو میں۔۔۔۔؟ ہزار دو پزار خوشی سے ہی کر لوں۔۔۔۔ :mrgreen:
  20. س

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    :shock: ۔۔بات تو واقعی سوچنے والی ہے کہ ہم سوچتے کیوں نہیں؟
Top