نتائج تلاش

  1. س

    جیبے میں‌ھم ہیں‌صورت جاناں لئے ہوئے

    ہاں یہی تو نقطہ اعتراض ہے۔۔۔۔
  2. س

    جیبے میں‌ھم ہیں‌صورت جاناں لئے ہوئے

    میرا خیال ہے یہ اردو کے لفظ “جیب“ کا پنجابی ورژن ہے۔۔۔۔ یعنی پاکٹ مراد ہے یہاں۔۔۔۔ جہاں تک میری ناقص سمجھ پہنچی۔۔۔۔ :? :shock:
  3. س

    بات سے بات

    101-جو شخص کہتا ہے کہ میں کل خوش ہو جاؤں گا، وہ کبھی خوش نہیں ہو گا۔ 102-سخی تب سخاوت کر سکے گا جب سائل بھی موجود ہو۔ 103-اچھے عمل کی یاد کو ایک برا لفظ ہمیشہ کے لیے تباہ کر سکتا ہے۔ 104-کسی کو اس کے حق سے زیادہ دینا احسان کہلاتا ہے۔ 105-سائل بخیل کو سخی بنانے کے لیے آتا ہے۔...
  4. س

    جیبے میں‌ھم ہیں‌صورت جاناں لئے ہوئے

    یہ اختلاف ابھی صرف آپ کی طرف سے ہے اگر تو باقی لوگ متفق ہوئے تو یقیننا اس نکتہ اعتراض کو حل کیا جا سکتا ہے
  5. س

    غزل

    اس سے ملے،درد مسیحائی کے چرچے ہوئے ،میری رسوائی کے اب درودیوار کو تکتے ہیں تنہا گئے دن، تیری شناسائی کے تنہائی میں میلا، تنہا میلے میں ہم عجب مارے ہوئے، تنہائی کے ہر چہرہ ڈھکا ہوا مصلحت سے میں دیکھوں ؟ گر کچھ دکھائی دے بہت ابتداء میں بچھڑے ہم بیچ میں رہ گئے مرحلے آشنائی کے...
  6. س

    انٹرویو انٹرویو وِد اعجاز اختر

    بہت عمدہ انٹرویو۔۔۔۔ اب میں آپ کو اعجاز بھائی کہوں؟ استاد محترم، یا اعجاز انکل۔۔۔ اجازت مرحمت فرمائیں۔۔۔۔ جو سوالات باقی ہیں ان کے جوابات کا انتظار رہے گا۔۔۔ ایمان آپ بہت تخلیقی اور اچھا کام کر رہی ہیں ۔۔۔ خصوصا مجھ جیسے نئے لوگ اس سے صحیح طور پر فیض یاب ہو رہے ہیں۔۔۔ کیونکہ ہم نے اتنا عرصہ...
  7. س

    مبارکباد جوجو کو سالگرہ مبارک ہو

    جیہ سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد۔۔۔۔ بہت خوش رہیے۔۔۔۔
  8. س

    خیالِ جاناں کئے ھوئے

    :zabardast1: چلیں پھر میں ذرا خیالات کو ترتیب دے لوں
  9. س

    محسن نقوی نظم - محسن نقوی

    السلام علیکم!!!! محسن نقوی کی ایک نظم ہے ابتدائیہ کلمات یوں ہیں۔۔۔۔ چلو چھوڑو! محبت جھوٹ ہے ، عہد وفا اک شغل ہے بیکار لوگوں کا ۔۔۔۔ اگر کسی کے پاس یہ پوری نظم ہو اور وہ یہاں شئیر کر دیں تو میری دعائیں ۔۔۔۔ ان کے لئے۔۔۔۔۔ اگر میں نے غلط جگہ پوسٹ کی ہے تو معزرت ۔۔کیونکہ کہیں اور کرنا مناسب...
  10. س

    خیالِ جاناں کئے ھوئے

    ہر منظر کے پیچھے پس منظر ہوتا ہے لیکن ہم منظر میں اس قدر محو ہوتے ہیں کہ پس منظر پر نگاہ ہی نہیں جاتی ایک وقت میں کیا ایک ہی خیال لکھ سکتے ہیں ۔۔۔؟
  11. س

    بات سے بات

    76-جہاں آپ اللہ کے سامنے جواب دہ ہیں وہاں آزاد نہ ہونا،اور جہاں آزاد ہیں وہاں پر پابند نہ ہونا۔ 77-مغرب کے ساتھ مقابلہ اس وقت کرو جب آپ مشرق بن جاؤ۔ 78-اگر آپ یوسف (ع) ہیں تو آپ کے گیارہ بھائی بھی موجود ہیں جو بھائی کے ساتھ ظلم کرنے والے ہیں اور بھائی کے مرتبے کے ساتھ ظلم کرنے والے ہیں...
  12. س

    مبارکباد شمیل کو سالگرہ مبارک

    سالگرہ کی ڈھیروں ڈھیر مبارک باد شمیل بھائی۔۔۔۔
  13. س

    تعارف سلمان خالد کو خوش آمدید

    بہت بہت خوش آمدید
  14. س

    ہم اردو کی تاریخ رقم کرتے رہیں گے

    بہت بہت مبارک ہو ۔۔بہت منفرد قسم کی خبر ہے یہ۔۔۔۔۔
  15. س

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    دراصل ۔۔۔ مجھے بھڑاس نکالنے کا موقع یہاں ملا ہے۔۔۔۔ :D سو میں نے بھی پاکستانیوں کی طرح خوب جذباتی ڈائیلاگ مارے ہیں۔۔۔ قیصرانی اور محب اب آپ کہیں گے ایک اور جذباتی آگیا ہے۔۔ کیا کریں۔۔۔ بے بسی کی انتہا پر بندہ جو کر سکتا ہے اسے چیخ و پکار کہتے ہیں۔۔ اس لیے اس کا برا نہ منائیے گا۔۔ :lol:
  16. س

    طیاروں کی تباہی کا منصوبہ ناکام

    میں بھی اس سے متفق ہوں۔۔۔ اور پھر یہ کہ دستی سامان میں بم ۔۔۔۔؟ اور جو بیگ انہوں نے دکھایا۔۔۔۔ وہ سفید ہے یعنی نظر بھی آ رہاہے صاف۔۔۔ اب “دہشت گرد“ اتنے لا پرواہ ہیں۔۔۔۔۔؟ اور یہ کہ الزام ثابت ہونے تک ملزم مجرم نہیں ہوتا۔لیکن مسلمان جرم سے پہلے مجرم۔۔۔۔۔اور مسلمان کا بچہ بھی دہشت گرد ہوتا...
  17. س

    چلو چلو “چاند نگر“

    اف۔۔۔۔۔۔
  18. س

    چلو چلو “چاند نگر“

    میں نے ایسا کب کہا۔۔۔؟
  19. س

    چلو چلو “چاند نگر“

    اوہ وہاں ہوں گے نا محکمہ موسمیات والے۔۔۔۔سنبھال لیں گے
  20. س

    چلو چلو “چاند نگر“

    جی اگر انٹر نیٹ وہاں ہوا تو۔۔۔۔
Top