نتائج تلاش

  1. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بالکل۔۔۔انکی پہلے سے لکھی ہوئی کہانیوں نے ایک بنیاد کا کام کیا ہے پیر کامل کے لیے
  2. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    میں جلد از جلد اسے شروع کروں گی۔۔۔ انشاءاللہ۔۔۔۔۔۔
  3. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    اف ۔۔ میری اردو؟ فائن شائن لگی آپکو۔۔۔۔؟ اور اس آدھی دعا کو پورا یوں کریں گے کہ ہم دونوں ہی اب کم کم غلطی کریں گی اور یوں ہوئی پوری دعا :) ویسے یہ جو آپکا اور میرا اسٹائل ہے نا“۔۔۔۔۔۔۔“ کا۔۔۔۔ یہ عمیرہ احمد کا بھی ہے۔۔ غور کیجیے گا۔۔۔۔۔
  4. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    مکھیاں میں نے کبھی گنی نہیں نہ مارنے سے پہلے نہ بعد۔۔ لیکن اتنی ترقی ضرور کر لی ہے کہ اب امی حضور نے سپرے کا استعمال بالکل ہی ختم کر دیا ہے۔۔۔۔ :lol: ۔۔۔۔۔۔۔کہ اگر اس خرچے کے بغیر ہی صفائی ممکن ہے تو اتنا خرچہ کیوں؟ نہیں جی۔۔۔ مارنے کا اصول ہے انے واہ مارو۔۔۔۔ بغیر تشخیص اور تقسیم کے(نر اور...
  5. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بہت شکریہ دوست ۔۔۔ آپ سب کا پرتپاک انداز مجھے امید دلا رہا ہے کہ مجھے یہاں وقت گزارنا اچھا لگے گا عمیرہ احمد اگر لاحاصل، حاصل ، ایمان امید اور محبت۔۔۔۔۔ اور سب سے بڑھ کر۔۔۔۔ اگر عمیرہ احمد میری ذات زرہ بے نشاں نہ لکھتیں تو شاید ۔۔۔ پیر کامل میں اتنی اکملیت نہ ہوتی۔۔۔۔۔ جسے انگریزی میں پر فیکشن...
  6. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    جی اس محفل پر مجھے آنا اچھا لگ رہا ہے اور لوگ بھی۔۔۔۔ جہاں تک سوالات کا تعلق ہے تو اتنے زیادہ سوالات ایک ساتھ؟؟؟؟ کون ہیں، کہاں سے ہیں، کیوں ہیں، وغیرہ وغیرہ میں سیمل ہوں (کیا آپ اصلی نام پوچھ رہے ہیں)۔۔میں پاکستان سے ہوں۔۔۔کیوں ہوں۔۔۔۔؟؟؟ شاید اس لیے کہ رب نے زندہ رکھا ہوا ہے ابھی...
  7. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    شکریہ ماوراء
  8. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    ایمان۔۔۔۔ مجھے یہاں آکر لگا تھا کہ سب پرانے ہیں اور صرف میں نئی۔۔لیکن آپکا یہ جواب دیکھنے کے بعد بہت تسلی ہوئی کہ میری جیسی ایک نئی ہستی یہاں موجود ہیں۔۔۔۔ سو اگر بوکھلائے تو دونوں ہی بوکھلائیں گے۔۔۔۔۔اکٹھے۔۔۔۔۔۔ ویسے آدھی دعا کیسے قبول ہوتی ہے۔۔۔۔۔ :?:
  9. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بہت شکریہ۔۔۔مجھے بھی یہی امید ہے۔۔۔۔
  10. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بہت شکریہ ۔۔۔۔اور زوق مطالعہ اپکو اچھا لگا۔۔۔اس سے اندازہ ہوتا ہے کہ آپکا بھی ذوق مطالعہ اچھا ہو گا
  11. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔
  12. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    مجھے اس وقت فارسی کا یہ قطعہ مکمل یاد نہیں آرہا۔۔۔ اقبال نے اپنی زندگی کے احتتام سے پہلے جو آخری سطور رقم کی تھیں یہ ان میں سے ہے۔۔۔ اس وقت مجھے دو ہی سطور یاد ہیں۔۔۔۔ نسیمِ از حجاز آید نہ آید دگار دانائے راز آید نہ آید سرزمین حجاز سے اب باد نسیم آئے یا نہ آئے؟؟؟؟ اب شاید کوئی راز آشنا...
  13. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بے حد شکریہ
  14. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بہت شکریہ آپکا محب۔۔۔ اور مجھے امید ہے مجھے یہاں سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔۔۔۔۔
  15. س

    Azad shai'r ban-neye

    بہت شکریہ آپکا ۔۔۔اس ٹاپک کو پسند کرنے کا۔۔۔۔ لیکن ہم میاں نہیں۔۔۔۔ :) ۔۔۔
  16. س

    Azad shai'r ban-neye

    بہت شکریہ آپکا۔ :) ۔۔ لیکن پہلی بات کہ میں عزیز نہیں بلکہ عزیزہ ہوں :) اور دوسرا یہ کہ یہ پوسٹ بہت جلدی میں لکھی گئی تھی۔آپ نے غلطیوں کی نشاندہی کی ۔۔۔بے حد شکریہ ۔۔ میں نے مقدور بھر تصحیح کی کوشش کی ہے۔۔۔۔ مجھے امید ہے اب آپکو حٰتی الامکان املاء کی کم سے کم غلطیاں نظرآئیں گی خوش رہیے۔۔۔۔۔ :)
  17. س

    Azad shai'r ban-neye

    بہت شکریہ قیصرانی آپکا۔۔۔۔۔۔
  18. س

    Azad shai'r ban-neye

    آزاد شاعر بنیے۔۔ “زہر دے اس پہ یہ تاکید کہ پینا ہوگا“ آفرین ہے ان لوگوں پر جنہوں نے بالآخر شاعری کو بھی صدیوں کی غلامی سے نجات دلوادی۔۔چند ظالموں نے اسے ردیف قافیہ کی ہتھکڑیوں،بیڑیوں اور وزن کے طوق میں جکڑا ہوا تھا۔۔۔اب ہم آزاد ہیں ، ملک آزاد ہے،،اور سب سے بڑھ کر شاعری آزاد ہے۔۔۔جیو آزاد...
  19. س

    Quotations

    [eng:43267be741]"You can never rise above the image that you have of yourself in your own mind."[/eng:43267be741]
Top