نتائج تلاش

  1. س

    بات سے بات

    شروع اللہ کے نام سے جو خالق رازق اور مالک ہے۔۔۔۔ واصف علی واصف ایک صوفی یا فلاسفر؟ درویش یا دانشور؟ معلّم یا لکھاری؟ شاعر یا نثر نگار؟ خطیب یا ادیب؟ ایک عام انسان یا عام انسان کے روپ میں بہت خاص؟ ایک انسان کی ذات میں اتنی جہتیں۔۔ایک دنیا میں اتنے جہاں آباد۔۔۔۔۔ایک کتاب کے سرورق کے...
  2. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    سچ؟؟؟؟؟ :oops:
  3. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ویسے ایک بات کہوں گی کہ کبھی کبھی انسان کو اپنے آپ کو بھی معاف کر دینا چاہیے۔۔۔ اور غلطیاں کون نہیں کرتا اچھا باقی سوالات آئندہ۔۔۔۔
  4. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ہممممم۔۔۔۔۔۔ آپکا پسندیدہ شعر
  5. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    اور مجھے سمجھ نہین آ رہی جواب کیا دوں
  6. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    یعنی مجھ سے بدلہ لیا جا رہا ہے۔۔۔۔ :D 1۔ چاندنی چاند سے ہوتی ہے ستاروں سے کیوں نہیں ؟‌ چونکہ چاندنی چاند کا مؤنث ہے اس لیے چاند سے ہوتی ہے۔۔۔ ستاروں سے روشنی ہوتی ہے۔۔۔ اس لیے چاندنی نہیں ہوتی :lol: 2۔ آسمان سے گر کر کھجور میں کیسے اٹکا جا سکتا ہے ، کیا کھجور کے درخت میں اتنی سکت...
  7. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    قکک :D اچھا سنا ہے پیچھے دیکھنے سے لوگ پتھر ہو جاتے ہیں۔۔۔ کیا آپ پیچھے مڑ کر دیکھیں تو کوئی ایسا لمحہ جو آکو پتھر کر سکتا ہے؟
  8. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    ایک چہرے پر کتنے چہرے سجا لیتے ہیں لوگ۔۔۔۔؟ کبھی ایسے لوگوں سے واسطہ پڑا۔۔۔۔ کوئی مزاحیہ شعر سنائیں۔۔۔۔
  9. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    نہیں یہ تو آپ نے رومن اردو لکھ دی۔۔۔ اصل انگریزی کی بات کی تھی میں نے ۔۔ کوئی سٹائلش سا نام ہو۔۔۔۔
  10. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آپ نے بہت عمدہ جوابات دیے ہیں۔۔۔۔ :D میری طرف سے شاباش قبول کریں۔۔۔ اب سمومے، پکوڑے اور جلیبی کی انگریزی کریں۔۔۔۔
  11. س

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    یعنی ایک ہی بار چڑھے تھے مینار پاکستان۔۔۔ حالانکہ آپ کی عمر کے حساب سے اگر سال میں ایک دفعہ بھی چڑھتے تو کم از کم 50 بار تو چڑھ ہی لینا تھا۔۔۔ :lol: ایک اور سوال ۔۔۔ جلیبی ، پکوڑے اور سموسے کا انگریزی ترجمہ کیجیے۔۔۔۔۔
  12. س

    انٹرویو انٹرویو وِد قیصرانی

    آپ سے چند سوالات اگر آپ ایفل ٹاور پر چڑھنے میں کامیاب ہو گئے تو اتریں گے کیسے؟ کامیابی آپکے نزدیک؟ پسندیدہ رشتہ؟ اور بھی غم ہیں زمانے میں محبت کا سوا؟۔۔۔۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ امید کسے کہتے ہیں؟؟؟؟؟؟؟
  13. س

    انٹرویو انٹرویو وِد محب علوی

    السلام علیکم!!!!!! آپ سے چند سوالات۔۔۔ آپکا تعلق چونکہ لاہور سے ہے تو بتائیے کہ مینار پاکستان کی کتنی سیڑھیاں ہیں؟ اور کیا آپ نے کبھی چڑھی ہیں یہ ساری سیڑھیاں اگر آپ ایفل ٹاور پر چڑھ گئے تو اتریں گے کیسے۔۔۔؟ ابھی مزید سوالات لیکن بریک کے بعد
  14. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    میں نے یہ ناول تسلسل سے نہیں پڑھا۔۔ ٹکڑوں میں ہی پڑھا۔۔۔۔ہاں آخری قسط کو پڑھ کر کئی دن میں خود بہت رنجیدہ رہی۔۔۔ لیکن افر پورا ناول پڑھتی تو شاید روتی بھی کیونکہ جس نے بھی پورا پڑھا رویا ضرور۔۔۔۔۔۔۔ باقی کہ عمیرہ احمد اچھا اینڈ بھی کریں تو اس میں اداسی پھر بھی ہوتی ہے عجیب سی
  16. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بہت شکریہ شمیل۔۔۔۔ اس تفصیلی تعارف کا۔۔۔۔۔ آپ کا انداز بے حد منفرد ہے۔۔۔ خوش رہیے۔۔۔۔
  17. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    و علیکم السلام سیدہ شگفتہ۔۔۔۔ آپ کا بے حد شکریہ
  18. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    اوہ۔۔ ایمان میں چپ نہیں تھی ہوئی۔۔۔آپکی دعا مکمل ہو گئی تھی۔۔۔ :lol: میں نے اقتباس میں غلطی کی تھی۔۔۔ اب دیکھیے۔۔۔ میں نے تصحیح کر دی ہے ۔۔۔۔۔:) خوش رہیے۔۔۔
  19. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    اللہ معاف کرے۔۔۔ میں نے صرف مکھیوں کی ہی بات کی ہے۔۔۔۔
  20. س

    تعارف خوش آمدید سیمل

    بالکل۔۔۔انکی پہلے سے لکھی ہوئی کہانیوں نے ایک بنیاد کا کام کیا ہے پیر کامل کے لیے
Top