محترم بھائی " کھل نائیک " بننا کوئی آسان سمجھ رکھا ہے ۔؟
اور ویسے بھی آپ اچھے پیارے لوگوں میں سرفہرست ہیں ۔
انیس بھائی ۔ ستم ظریفی ہی ہے کہ جو محفل اردو پر " ولنز " کا خظاب پا چکے ہیں ۔
ان میں سے چند ایک کو چھوڑ باقی سب میرے پسندیدہ اور بدرجہ استادوں میں ہیں ۔
ویسے روشن اور تاریک تحریروں پر اک...