" ملالہ " اس موت و زندگی کے مرحلے سے گزر اک ایسا منطرنامہ تخلیق کر چکی ہے ۔ جس میں پاکستان کی 1980 سے لیکر آج تک کی کہانی پوری معنویت سے روشن ہے ۔ یہ جو شور بپا ہے کہ " ملالہ " کو کوریج دیئے جاتے دیگر ان حالات کا نشانہ بنتے زندگی سے بچھڑ جانے والوں کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے ۔ تو عرض ہے کہ " ملالہ...