نتائج تلاش

  1. نایاب

    دنیا کے مخمصوں سے کب اس کو واسطہ تھا - سید جرار حیدر زیدی 'جوہر'

    بہت خوب شراکت چلتے ہو کس لیے تم دامن جھٹک جھٹک کر کیا کوئی فتنہ زیرِ دامن چھپا ہوا تھا
  2. نایاب

    شفیق خلش -- عالم جنُون خیز ہے، دمساز بھی نہیں

    بہت اعلی انتخاب وہ خامشی بَپا ہے مِری مُشتِ خاک میں اِک شور حشْر سا بھی ہے، آواز بھی نہیں
  3. نایاب

    میر شعر دیواں کے میرے کر کر یاد ۔ میر تقی میر

    چار دیواریِ عناصر میر خوب جاگہ ہے، پر ہے بے بنیاد واہہہہہہہہ میر واقعی سخن کے امیر
  4. نایاب

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    محترم مدیر اعلی آپ کا لکھا سر آنکھوں پہ کیوں نہ ہو آخر مدیر ہیں آپ ۔۔۔ جسے چاہیں پاؤں قرار دے دیں جسے چاہیں فرشتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ ادارہ ہے کوئی تھرڈ کلاس فورم نہیں جہاں کوئی با اختیار جسے چاہے اسے سرعام رسوا کر دے ۔ یہ سنہرے اصول آپ کے بھاشن پر استوار نہیں میرے محترم اور نہ ہی ان کوئی...
  5. نایاب

    اس شہر میں اب شورِ سگاں کیوں نہیں اٹھتا - سبط علی صبا

    بہت خوب حسب حال شراکت تینتیس بہاروں کا ثمر چکھ کے بھی مجھ سے دو چار قدم رختِ جہاں کیوں نہیں اٹھتا 33 سے گزر 65 تک پہنچ چکے مگر " ہنوز منزل دور "
  6. نایاب

    امریکی مقتول بچے، پاکستانی مقتول بچے اور صدر اوبامہ

    اک فکر انگیز بہت سے سوالوں کو جنم دیتا کالم بچے تو معصوم ہوتے ہیں ۔
  7. نایاب

    چکن سبزی میکرونی

    جزاک اللہ خیراء محترم بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی شادوآباد رہیں آمین
  8. نایاب

    سلسلہ: محفل کے سنہرے اصول

    کہتے ہیں کہ اصول اک ڈھونڈو ہزار مل جاتے ہیں ۔ مگر خال خال ملتے ہیں ایسے ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جو اصول بنائیں بھی اور خود عمل بھی کریں ۔ کچھ یہ بھی کہتے ہیں کہ " اصول گئے بھاڑ میں " لاٹھی کام میں لاؤ ۔ اور یہ چلن تو ہم سے ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. نایاب

    بہادر شاہ ظفر آئے ساڈے ہونٹوں اوتے آخر جاں نمانی ڑا

    بہت خوب شراکت اگر ترجمہ بھی ساتھ لکھ دیں تو بہتوں کا بھلا ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. نایاب

    فیض ترے غم کو جاں کی تلاش تھی ترے جاں نثار چلے گئے ۔ فیض

    نہ رہا جنونِ رُخِ وفا، یہ رسن یہ دار کرو گے کیا جنہیں جرمِ عشق پہ ناز تھا وہ گناہ گار چلے گئے واہہہہہہہہہہہہہہہہہ رے واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ فیض تیرا جواب نہیں ۔
  11. نایاب

    چکن سبزی میکرونی

    بہت خوب مزیدار شراکت ذرا نزلے زکام سے نپٹ لوں پھر بناؤں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  12. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا جی بلاشبہ صاحب علم اور باخبر و باکمال ہستی ہیں ۔ وہ اس بارے ان شاءاللہ ضرور معلومات عام کریں گے ۔
  13. نایاب

    برج سرطان

    محترم بھائی سوال یہی ہے کہ جب زمین سے مریخ الٹا سفر کرتا نظر آتا ہے تو کیا زمین پر اس کے اثرات میں کوئی تبدیلی واقع ہوتی ہے کہ نہیں ۔ ؟
  14. نایاب

    تبسم لگانا دل کسی نامہرباں سے ۔ صوفی تبسّم

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب یہ ننگِ عجز ہے اک بار رکھ کر اٹھانا سر کسی کے آستاں سے
  15. نایاب

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ زبردست کیا خوب شعر ملا ہے صبح صبح

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ زبردست کیا خوب شعر ملا ہے صبح صبح
  16. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا یہ تصویر دیکھیں سن 2003 میں زمین سے مریخ کا مشاہدہ۔ بظاہر مریخ تھوڑی دیر کے لیئے الٹا چلتے ہوئے نظر آ رہا ہے جبکہ حقیقتاً مریخ کا الٹا چلنا نا ممکن ہے۔
  17. نایاب

    برج سرطان

    محترم روحانی بابا جی اک اور بچوں والا سوال ۔۔۔۔۔ یہ سوفٹ وئرز کواکب کی سال بھر کی حرکات کو معلومات فراہم کرنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں ۔ اور یہ کواکب کی حرکات ماضی کا حصہ ہوتی ہیں ۔ کیا یہ کواکب پورا سال اپنے لگے بندھے مدار پر گردش کرتے ہیں ۔ اور کبھی ان کی مداری گردش میں فرق نہیں آتا...
  18. نایاب

    تعارف زاہدہ رئیس راجی آپکی محفل میں

    محترمہ زاہدہ رئیس راجی بہنا آپ کو محفل اردو میں دلی خوش آمدید
  19. نایاب

    تعارف اردو میں فنی مواد کی جستجو

    محترم ظفر سلام صاحب محفل اردو میں خوش آمدید
  20. نایاب

    اشعار کی فکاہیہ تشریح

    واقعی سوچنے کی بات ہے کہ " میر " صاحب تو سو رہے تھے ۔ تو شعر کس نے کہا " حال میر پر " ؟؟
Top