نتائج تلاش

  1. خوشی

    موڈ (2)

    میرے خدا ایسا کیا کر دیا میں نے تو آُپ اتنے بیزار ہو گئے:noxxx:
  2. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  3. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    ویسے اگر آُپ مجھے بتا دیں کہ 1 پیغام میں 1 سے زیادہ اقتباس کیسے کرتے ھیں تو کم ازکم 1 بات مجھے بھی مل جائے آپ کی تعریف کرنے واسطے
  4. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    ویسے عارف جی جتنے تلخ لگتے ھیں اتنے ھیں نہیں تلخی صرف اپنے ملک سے محبت کی وجہ سے ہے
  5. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  6. خوشی

    شدید افسوس

    مگر مجھے یہ سزا کیوں سنائی میں نے کیا بگاڑا آپ کا:crying::crying::crying:
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذرا پھر سے کہا مجھ تک آواز نہیں پہنچی آپ کی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    دیکھیں‌نیٹ کی رفتار کا بہانہ مت بنائیں
  9. خوشی

    بتا دو ناں

    اس بات پہ پھر میرا شکریہ تو ادا کر دیں تو سیخ پہ لگے کباب کھاتے بھی مجھے یاد رکھیں
  10. خوشی

    دعوت مینو

    اس کا مطلب ھے میں نے بھی مفت مشورہ دے دیا
  11. خوشی

    موڈ (2)

    جی اس گولی سے مگر گولی چلانے والا بھی نہیں بچتا اگر اچھا وکیل نہ ملے تو
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    حیرت ھے کیا پہلے سے زیادہ فاصلے پہ رہتے ھیں‌آپ اب
  13. خوشی

    شدید افسوس

    چلیں وہی بتا دیں جو بتانے میں‌آپ کو دقت نہ ہو
  14. خوشی

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    جی بالکل آپ کا دھیان اس طرف پہلے کیوں نہیں گیا
  15. خوشی

    شدید افسوس

    اس معصوم نے کیا کر دیا بہنا
  16. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    شکریہ تعبیر بہنا بہر شکریہ میں کوشش کرتی ہوں
  17. خوشی

    کون سا جنریٹر لیا جائے؟؟؟

    ہو سکتا ہے اپنے سے زیادہ بروں سے عوام کو بچانے کے واسطے وہ سیاست میں‌آئے ہوں :thinking:
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    میں کیوں برائی کرنے میں پہل کروں ہاں آپ کسی کی برائی‌کریں گے تو ساتھ ضررو دوں گی آپ کا وہ بھی مروتا انجکشن سے تو اور درد ہو گا
  19. خوشی

    ریڈیو فضا ۔۔

    کئی بار پوچھا ھے کہ مجھے بھی بتا دیں یہ ریڈیو بلا آتا کہاں ھے
  20. خوشی

    بتا دو ناں

    مذاق سے کہا تھا آپ ٹینشن کیوں لے جاتے ھیں
Top