نتائج تلاش

  1. خوشی

    موڈ (2)

    موڈ تو اچھا رہتا ھے مگر بازو کا درد جان لے کے چھوڑے گا ، ویسے سارہ اور امین فہیم کیسے ٹھیک ہوا تھا آپ لوگوں کے ہاتھ کا درد ، پلیزززززززززززززز مجھے بتائیں
  2. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میں تو چائے پی چکی ہوں‌صرف اپنے لئے بنایئے گا
  3. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    جناب آپ ث کو ثمر سمجھ کے ہڑپ کر چکے ھیں اور الٹی گنگا بہا رہے ھیں
  4. خوشی

    شدید افسوس

    مجھے وارن کیجئے گا پہلے ، میں کھانا نہ کھاؤں اس دن پھر
  5. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    میں نے کیا کہا بوچھی بہن صرف اتنا کہ ان کی بات نہ کریں بس اور کیا
  6. خوشی

    شدید افسوس

    ہو سکتا ھے میں ہی زیادہ بور کرتی ہوں دوسروں کو مگر میں خود کبھی بور نہیں ہوتی ہر بات میں کچھ نہ کچھ اپنی دلچسپی کا تلاش کر ہی لیتی ہوں
  7. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    شب بخیر امین فہیم جی
  8. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ٹٹول کے دیکھیں کہیں دماغ ہی غائب نہ ہو
  9. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    امین فہیم آپ ان کو سونے کیوں نہیں دیتے وہ اگر قوم کی بھلائی چاہتے ھیں تو انھیں یہ نیک کام کرنے دیں
  10. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    پرانی تو نہیں ہوئی ابھی کل کی بات ہے
  11. خوشی

    شدید افسوس

    خیر بور تو بہت سے لوگ کرتے ھیں 1 عزیز میاں ہی اکیلے مجرم نہیں تھے
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    آپ کو نہیں پتہ کیا اس بات کا
  13. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    یقینا آپ کے بارے
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  15. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ہم تو ہمیشہ ہی اچھی بات کرتے ھیں‌آپ کو ہی سمجھ دیر سے لگتی ھے
  16. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    میں سب کے بارے لکھوں گی جلد سے اور سے سے پہلے تعبیر کے بارے
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    نہیں اب ایسی بھی بات نہیں اب تو آگے و آنے والا ھے
  18. خوشی

    بتا دو ناں

    میں نے اس نام کا پوچھا جس پہ کچھ لوگ سیخ پا ہو گئے تھے بعد میں تو میں‌آئی ہی نہیں یہاں
  19. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    2000 روپے کھا جاتے ھیں پتہ بھی نوت‌کتنے گندے ہوتے ھیں کتنوں ہاتوں سے ہوتے ہوئے آُپ تک پہنچتے ھیں ویسے کھاتے کس کے ساتھ ھیں 2000 روپے
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    لو کر لو بات ہونا کیا تھا ابھی تک آُپ گ پہ نہ اٹکے ہوتے
Top