نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ث مجھ پہ آ‌گئی پھرررررررررررررررررررررررررررررررررررررر ثمر قند کیا اب بھی ملتا ہے
  2. خوشی

    موڈ (2)

    یہ آپ کہاں سے بیچ میں‌آ گئے
  3. خوشی

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    جانے مجھے کیوں ایسا لگتا ہے کہ مصرعہ نہیں مصرع لکھا جاتا ہے
  4. خوشی

    موڈ (2)

    اب کھلا ہی دیں تو بہتر ہو گا مجھ تو ویسے بھی آج کل کوکنگ نہیں‌ہو رہی
  5. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    میں نے کسی کو دعوت نہیں دی مہمان نواز ہوں اپنے دھاگے میں اتنے مہمان دیکھے تو ٹھنڈا گرم پوچھ لیا جو اخلاقا میرا فرض بھی ہے
  6. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    تو یہ بات ہے میں شاید نہ آ پاؤں
  7. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    شکریہ ویسے دانش مند کو کوئی دانش ہی پہچان سکتا ہے
  8. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    کوئی چائے کچھ ٹھنڈا لیں گے
  9. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  10. خوشی

    موڈ (2)

    کیا پک رہا ہے ہمیں‌صرف بتا ہی دیں
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    2نوں جوابات کے لئے شکریہ م م
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    باپ رے 22 تو کل ہے
  13. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    یہ محفل مشاعرہ کب ہو گی مجھے تو لگتا ہے یہاں شاعری کے رسیا نہیں لوگ
  14. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  15. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    مشورے کا شکریہ سیر کے اچھے اثرات مرتب ہوئے ھیں‌آپ پہ
  16. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    واہ جی واہ مان نہ مان میں تیرا مہمان
  17. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    نظر کا کہا تھا انگلش کا نہیں:laughing:
  18. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    میں نے کب شکوہ کیا جناب
  19. خوشی

    جامعہ حفصہ کی گمشدہ طالبات کی لسٹ اور جھوٹ کا پلندہ

    ویسے آپ سب حضرات مل کے 1 بیچاری مہوش علی کے پیچھے کیوں پڑ گئے ھیں سب کو اپنی رائے دینے کا حق ہے سو اس نے بھی لکھ دیا اب جانے بھی دیں
  20. خوشی

Top