نتائج تلاش

  1. خوشی

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    یہ کاشفی لگتا ہے جذبہ شہادت لے کے فورم میں‌آئے ھیں
  2. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    زہرہ کون ھیں مجھے تو ان کا پتہ ہی نہیں
  3. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    آپ کی بھی شادی کیا ایسے ہی ہوئی تھی
  4. خوشی

    موڈ (2)

    دیکھا میں نے ٹھیک کہا تھا ناں کہ سیر سپاٹے کرتے پھر رہے ھیں
  5. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    گو کہ آپ نے بھی گ سے ہی لکھا ہے
  6. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صلی علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    کوئی بات کیوں نہیں بات تو ہے مگر اب کچھ ہو نہیں سکتا
  8. خوشی

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (5)

    میں سوچ رہی ہوں سیدہ شگفتہ جی پہ کیا میں نے شعر لکھا تھا یا نہیں
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    فائدہ نہیں اب بتانے کا کیونکہ میں نہیں لکھنے والی اب ط ظ سے
  10. خوشی

    موڈ (2)

    شمشاد جی سیر سپاٹے کرنے گئے ہوئے تھے
  11. خوشی

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    تو کیا آپ پہلے سے گنجے نہیں ھیں
  12. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "عارف کریم"

    میرے خدااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا میں اس ڈیفالٹ یوزر نیم کو ڈیفالٹ یورونیم پڑھتی رہی ہوں:noxxx: :noxxx:
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    میرا بازو ٹھیک ہو جائے پھر اپ کا علاج کروں گی انشاءاللہ
  14. خوشی

    ہندو ہٹلر!

    توبہ خدایا ایسی خطرناک باتیں اس وقت نہ کریں مجھے نیند آ رہی ہے
  15. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    کبھی کبھی اچھا بھی ہوتا ہے ہر چیز ہمیشہ ہی بری نہیں ہوتی ،یہی تو آپ مجھے یقین دلا رہے تھے ابھی
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    مجھے نہیں علم تھا ورنہ میں کبھی آپ کی بات کا برا نہیں مناتی ویسے یہ پرابلم آپ کو کب سے ہے
  17. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    ماشاءاللہ آپ کے سچ بولنے کی مجھے بے حد خوشی ہوئی ہے:applause:
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    جواب ادھار رہا
  19. خوشی

    چوتھی سالگرہ لائیو کوریج : چوتھا جشنِ سالگرہ

    جو آ نہیں رہے وہ ذپ کیسے پڑھیں گے
Top