میرا خیال ھے 1 دوسرے پہ نکتہ چینی کی بجائے جو حقیقت ھے وہ بیان کی جائے تو بہتر ہو گا لڑنے جھگڑنے کو اور بہت سے میدان ھیں ہم اس محفل کو کیوں پانی پت کا میدان بنا دیں ، بہت سے لوگ تو سارے دن کے تھکے ماندے اپنی تھکن دور کرنے کچھ ادبی تھریر پڑھنے اور تھوڑی معلومات حاصل کرنے کے ساتھ گپ شپ کرنے کی...