نتائج تلاش

  1. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ث آگئی ناں مجھ پہ میں‌گلط نہیں کہتی اب گواہ ھیں ناں‌آپ بھی ثمرینہ سے کہتی ہوں وہ اچھے سموسے بناتی ھے
  2. خوشی

    موڈ (2)

    کہنی سے اوپر ، مگر درد کی شدت اس وقت بڑھتی ھے جب بازو پیچھے کی جانب موووووو کروں
  3. خوشی

    بتا دوں نا 2

    ایسا کون ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    تو کیا کل بھی مجھے آنا پڑے گا
  5. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    انٹرویو کے اس دھاگے میں آپ بول رھے ھیں میں تو چپ ہوں ، اور نہ میں نے کہیں بے تکی گپ شپ کی ھے آپ بات سے بات نکال رھے ھیں اور مجھے جواب دینے پڑ رھے ھیں اب میں چپ
  6. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    آپ کی تصویر ہٹا کے
  7. خوشی

    موڈ (2)

    اچھے ڈاکٹر کا تو نہیں پتہ 1 چائنی ڈاکٹر سے چیک اپ کرایا ھے
  8. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    :noxxx: :noxxx: :noxxx: معاف کر دیں مجھے علم نہ تھا مجھے بھوتوں سے بہت ڈر لگتا ھے
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    آج تو ہم ھیں کل ہوں نہ ہوں
  10. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    جی اسی پہ لکھوں گی ، اس کا دھاگہ کہاں ھے
  11. خوشی

    دعوت مینو

    زین آرام سے ابھی بخار سے اٹھے ھیں‌آپ
  12. خوشی

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 14

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
  13. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    یہاں کوئی نہیں تو پھر یہ کیا آپ کا بھوت ھے:noxxx:
  14. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام ھیں سب یہاں امین فہیم جی شکریہ زین جی ، اچھا کیا بخار کو اتنی دور بھیج دیا ، ویسے آپ کے ساتھ کتنے دن رہا یہ بخار
  15. خوشی

    موڈ (2)

    موڈ اچھا ھے آپ کا معمولی درد ہو گا پھر، جو 1 ٹیبلیٹ سے ہی رفو چکر ہو گیا
  16. خوشی

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

    وعلیکم السلام میں تو بہت اچھی ہوں باقی سب آ‌کے بتاتے ھیں‌آپ کو آُپکے بخار کا کیا بنا
  17. خوشی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    قسم تو نہیں کھائی نہ کھاتی ہوں ، ویسے آبی آُ کو کیوں لگا کہ آپ کا کام میں نے سنبھال لیا ھے آج کل شفیق لرحمن کی مزید حماقتیں پڑھ رہی ہوں
  18. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    مشورے کا شکریہ آبی ، ویسے مجھے اپنا کام خود کرنے کی عادت ھے ، وہ کل ویسے گزر چکی ھے
  19. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ہمت ہو تو ہر موسم برداشت کر لیتا ھے انسان
  20. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    کول ھیں وہ ناں ، اسی لئے ایساکر جاتے ھیں اور آج کل ویسے گرمی ھے ناں
Top