نتائج تلاش

  1. خوشی

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "فہیم"

    امین فہیم جی میں نے تعبیر بارے لکھا سیند کیا تو گیا نہیں اس لنک سے کہ میں‌لاگ ان نہیں یہ میسج آیا تھا
  2. خوشی

    بتا دوں نا 2

    نہیں نہ‌آپ سنجیدہ ھیں نہ غیر دوستانہ
  3. خوشی

    شدید افسوس

    ارے سچ مذاق سے ہی کہا تھا بات سے بات نکلی تو کہہ دیا ویسے بھی امریکہ سے میں دشمنی نہیں‌مول لے سکتی
  4. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    زیادتی آبی کی ھے انھوں نے ر سے لکھا تھا بعد میں چالاکی سے ڈ سے لکھا ھے پوچھیں ان سے
  5. خوشی

    شدید افسوس

    ہاہا بہت خوب ٹینشن نہ لیں مذاق سے کہا تھا
  6. خوشی

    موڈ (2)

    مگر میں بازو سامنے اوپر نیچے کر سکتی ہوں صرف بیک کی طرف کرتے درد ہوتا ھے مجھے ڈرائیں نہیں
  7. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    زیادہ باتیں خود کرتے ھیں ہم بولیں تو رہنے بھی دو
  8. خوشی

    شدید افسوس

    یہ بھی اب میں ہی بتاؤں اپنا میسج پڑھیں پچھلا
  9. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذرا غور سے دیکھئےگا
  10. خوشی

    موڈ (2)

    مثلا خطرناک بات کیا جلدی بتائیں
  11. خوشی

    بتا دوں نا 2

    کہیں اپنا ہی نام تو نہیں لکھ لیا
  12. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    خفا نہ ہوا کریں بالکل اچھے نہیں‌لگتے آپ غصہ کرتے
  13. خوشی

    بتا دوں نا 2

    خاتون ہی سنجیدہ اور دوستانہ ہو سکتی ھیں کیونکہ میل جب سنجیدہ ہوتے ھیں تو وہ سڑیل بن جاتے ھیں‌آٹومیٹکلی
  14. خوشی

    شدید افسوس

    ان کے ذومعنی جملوں کی وجہ سے
  15. خوشی

    چوتھی سالگرہ اردو محفل انٹرویو

    آپ بہانے بہانے مجھے بات کرنے پہ مجبور کر رھے ھیں مگر میں نہیں‌اب بات کرنے والی ،
  16. خوشی

    بتا دوں نا 2

    نام رہ جائے گا
  17. خوشی

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    چالاک نہ بنیں‌آبی کبھی ث آپ پہ بھی آ سکتی ھے بلکہ ژ
  18. خوشی

    موڈ (2)

    درد کندھے میں ھے
  19. خوشی

    موڈ (2)

    کیااااااااااااااااااااااااااااااااااااا اب کیا ہو گا
  20. خوشی

    بتا دوں نا 2

    ہاں یہ تو بتا دیں
Top