نتائج تلاش

  1. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم سلام ڈاکٹر صاحب
  2. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    میرے خیال میں‌ یہ ساغر صدیقی کی غزل ہے
  3. ش

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    میں‌ صیحح طور پر بتا نہیں‌ سکتا کہ کس زمرے میں‌ یہ پیغام نظر آیا تھا۔
  4. ش

    ہنسنا منع ہے

    نئی نویلی دلہن نے جلا ہوا گوشت شوہر کے سامنے رکھا تو اس نے کھانے سے ہاتھ کھینچ لیا اور کہا۔"بیگم گوشت کا ذائقہ کچھ عجیب سا ہے"۔ بیوی نے پوچھا۔ "کیوں، کیسا ہے؟" شوہر نے جواب دیا۔ "جیسے جلا ہوا چمڑا ہو۔" بیوی نے منہ بنا کر جواب دیا۔" آپ نے بھی کیسی کیسی چیزیں چکھ رکھی ہیں"۔
  5. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میری طرف سے بھی سب کو ا سلام علیکم
  6. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    دوستوں اس کھیل کی کامیا بی کا ثبوت یہ ہے کہ اتنے کم وقت میں 24 صفحوں تک پہنچ گیا ہے
  7. ش

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    السلام علیکم اگر یہ 25 پیغامات کی وجہ سے ہے ۔ لیکن میرے تو پیغامات دوسو سے اوپر ہیں پھر بھی کبھی کبھار یہ پیغام نظر آجا تا ہے۔
  8. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اور دنیا سے بھلائی کا صلہ کیا ملتا آئنہ میں نے دکھایا تھا کہ پتھر برسے
  9. ش

    میری پہلی غزل "محفل" کی نذر

    بہت اچھی غزل ہے فرخ بھائی
  10. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    اتر تا ھوں کبھی جب میں کتابوں کے سمندر میں کسی خوابیدہ چہرے کی ادائیں رقص کرتی ہیں
  11. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    وہ مصروف ہونگے۔ کسی کام میں‌
  12. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
  13. ش

    اردو محفل کا سکول-(3)

    السلام علیکم میں حاضر ہوں آدمی تین قسم کے ہوتے ہیں۔ کامل، کاہل، لاشے، کامل وہ ہے جو لوگوں سے مشورہ کرکے اس پر غور کرے۔ کاہل وہ ہے جو اپنی رائے پر چلے اور کسی سے مشورہ نہ کرے۔ لاشے وہ ہے کہ نہ وہ خود صاحب الرائے ہو اور نہ دوسرے سے مشورہ کرے۔ حضرت عمر فاروق
  14. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    یہ ہر اک بات پر اچھا نہیں سنجیدہ ہوجانا بھلا کب تک جیوگے اس طرح دل پر اثر لے کر
  15. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ڈر کے مار میں‌ بھی یہاں کم ہی کوشش کرتا ہوں کہیں کچھ غلط نہ پوسٹ کرلوں
  16. ش

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    اس کے کچھ حصے میں بھی پڑھتے تھے جاسوسی ڈائیجسٹ میں‌
  17. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم محفل کے دوستوں
  18. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    آج میں‌ بولتا پاکستا ن دیکھ رہا تھا نصرت جاوید اور مشتاق منہا س نے ایک بات کی کہ اگر لوڈ شیڈنگ ہے تو ایوان صدر ، وزیر اعطم ہائوس میں‌ بھی کی جائے تاکہ ان لوگوں کو بھی پتا چلے لوڈ شیڈنگ ہوتی کیا ہے۔
  19. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم جناب لوڈ شیڈنگ کا خاتمہ گیلانی صاحب کے ہاتھوں میں‌ بھی نہیں‌ ہوسکتا ۔
  20. ش

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    میں بلوچو‌ں کے عظیم جنگوں سردار میر چاکر خان کے دربار میں‌ جانا پسند کرونگا ۔
Top