نتائج تلاش

  1. ش

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
  2. ش

    آج کا شعر

    دیکھنا تقریر کی لذّت کہ جو اُس نے کہا میں نے یہ جانا کہ،گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
  3. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    یہ کون جادۂ گم گشتگاں اجالتا ہے فرشتے دشت و تری میں کہاں سے آتے ہیں عرفان صدیقی
  4. ش

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    عرفان صدیقی کی یہ غزلیں میں نے لکھی ہو ئی ہے دلِ ناداں! طرفِ موجِ ہوا سوچ کے چل فقیری میں یہ تھوڑی سی تن آسانی بھی کرتے ہیں پرند نامہ بری میں کہاں سے آتے ہیں اگر آپ لوگوں کی اجازت ہو تو میں‌ پوسٹ کردوں
  5. ش

    محاورۂ جاں۔ عرفان صدیقی،، تبصرے

    معذرت کے ساتھ وارث صاحب مجھے اردو پوائنٹ پر یہ مصرعہ کچھ یوں لکھا ہوا نظر آیا لوحِ زمیں تو ٹھیک ہے، لوحِ زماں؟ نہیں نہیں اور آپ نے کچھ یو ں تحریر کیا تھا لوحِ زمیں تک تو خیر، لوحِ زماں نہیں نہیں شکریہ
  6. ش

    آج کا شعر

    میں طلبگار بھی تھا کام کی آسانی کا حکم ہے مجھ کو خرابوں کی نگہبانی کا اس ہوس میں کہ مرے ہاتھ نہ خالی رہ جائیں کتنا نقصان ہوا ہے مری پیشانی کا عرفان صدیقی
  7. ش

    اردو محفل کا سکول-(3)

    بہت شکریہ جناب :) آج کا ہوم ورک حا ضر ہے اگر تم غلطیوں کو روکنے کیلئے دروازے بند کردوگے ، توسچ بھی باہر رہ جائے گا۔
  8. ش

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستون
  9. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن آرہے ہیں فیض احمد فیض
  10. ش

    اردو محفل کا سکول-(3)

    دنیا عاقل کی موت اور جاہل کی زندگی پر ہمیشہ آنسو بہاتی ہے۔ افلاطون
  11. ش

    آج کا شعر

    کبھی حسن کی طبیعت نہ بدل سکا زمانہ وہ ناز ِ بے نیازی، وہی شان ِ خسروانہ جگر مراد آبادی
  12. ش

    ساحر تنگ آ چکے ہیں کشمکشِ زندگی سے ہم - ساحر لدھیانوی

    بہت شکریہ فرخ بھائی یہ غزل شیئر کرنے کا
  13. ش

    ساحر خودداریوں کے خون کو ارزاں نہ کر سکے - ساحر لدھیانوی

    ہر شے قریب آکے کشش اپنی کھو گئ واہ کیا کہنا ساحر لدھیا نوی کے ۔ شکریہ فرخ بھائی
  14. ش

    کون ھے جو محفل میں آیا (16)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں
  15. ش

    آج کا شعر

    جھوٹ کو جھوٹ بھی کہتے نہیں بنتی ہے ، کبھی سچ کو سچ بھی ، بسا اوقات نہیں کہہ سکتے رئیس باغی
  16. ش

    آج کا شعر

    یہ اجنبی سی منزلیں اور یہ رفتگاں کی یاد تہنائیوں کا زہر ہے اور ہم ہیں دوستو منیر نیازی
  17. ش

    تعارف اسلام و علیکم

    یہ ایک اردو فورم ہے http://www.oneurdu.com/index.php
  18. ش

    ساحر صبحِ نو روز - ساحر لدھیانوی

    بہت خوب فرخ بھائی
  19. ش

    آج کا شعر

    بہت جدید ہوں لیکن یہ میرا ورثہ ہے ایسی قدیم گلی سے مجھے گزرنا ہے بشیربدر
  20. ش

    فراز اے خدا آج اسے سب کا مقدّر کر دے - فراز

    شوق اندیشوں سے پاگل ہوا جاتا ہے فراز کاش یہ خانہ خرابی مجھے بے در کر دے وارث بھائی آپ نے بہت لاجواب غزل شیئر کی ہے
Top