السلام علیکم
خرم بھائی
پہلے مجھے بھی یہی شکایت تھی کہ کوئی میرے بلاگ پر تبصرہ نہیں کرتا تو میرے بلاگ لکھنے کا کیا فائدہ ۔ بعد میں میرے سمجھ میں آیا کہ میں اپنی خوشی سے لکھ رہا ہوں ۔ میرا شوق لکھنا ہے ۔ میں لکھنا جاری رکھوں گا ۔ کوئی تبصرہ کرے نہ کرے ۔ میں انتظار میں نہیں بیٹھوں گا ۔ تب سے...