نتائج تلاش

  1. ش

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    میں یہی سجمھا کہ یہ ایاز ہے جس کا آپ نے ا لف ہٹا دیا ہے۔:)
  2. ش

    نہیں

    اوس کی بوندوں میں بکھرا ہُوا منظر جیسے سب کا اِس دور میں یہ حال ہے ، میرا ہی نہیں شکیب جلالی
  3. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    پھر میں‌ نے دیر کردی
  4. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    بہت صیحح کھیل شروع کیا ہے آپ نے
  5. ش

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    شب کے جاگے ہوٕئے یاز کو وش اتکے بلوچی میں اور اردو میں خوش آمدید یاز کے معنی کیا ہیں؟
  6. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    میرا نیٹ سروس مجھے مجبور کرتا ہے کہ زیادہ نہیں‌ لکھوں ۔ جب بھی زیادہ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں روٹ جاتا ہے
  7. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم
  8. ش

    آج کا شعر

    جمی رہے گی نگاہوں پہ تیرگی دن بھر کہ رات خواب میں تارے اُتر کے آئے بہت شکیب جلالی
  9. ش

    گمشدہ حروف

    یہ شاباش ہے یا شاباشی ہے
  10. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    کیا کروں جناب عادت سے مجبور ہوں
  11. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم دوستوں کیا حال ہے۔
  12. ش

    ڈاکٹر عابد کی " گردشِ ایام" سے

    بہت لاجواب ساگر بھائی
  13. ش

    آج کا شعر

    میں اپنی بے خبری سے شکیب واقف ہوں بتاؤ پیچ ہیں کتنے تمہاری پگڑی میں شکیب جلالی
  14. ش

    یاس مجھے دل کی خطا پر یاس شرمانا نہیں آتا - یاس یگانہ چنگیزی

    بہت خوبصورت غزل شیئر کرنے کا بہت شکریہ وارث صاحب اور خاص طور پر یہ شعر مصیبت کا پہاڑ آخر کسی دن کٹ ہی جائے گا مجھے سر مار کر تیشے سے مر جانا نہیں آتا
  15. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم اردو محفل کے دوستوں کیا حال ہے
  16. ش

    جون ایلیا حالتِ حال کے سبب، حالتِ حال ہی گئی۔۔۔جون ایلیا

    آپ نے جون ایلیا کی بہت اچھی غزل شیئر کی ہے بہت بہت شکریہ
  17. ش

    23 مارچ کوئز

    کولاچی یا کلانچی
  18. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    وعلیکم سلام بھائی آپ کو بھی میلادالنبی :pbuh: مبارک ہو
  19. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    اللہ کا کرم ہے آپ سنائو شمشاد بھائی
Top