زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ش
محبت کے موضوع پر اشعار!
ہیرے سے، جواہر سے جو رکھتے ہیں محبت ماتھے پہ سجاتے ہیں وہ الماس کا سایہ جمیل عظیم آبادی
شعیب خالق
Post #1,196
اپریل 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
خدا
یہی دعا ہے خدا ئے بزرگ و برتر سے کہ نامُراد کی پوری کوئی مراد کریں جمیل عظیم آبادی
شعیب خالق
Post #180
اپریل 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
پانی
ہے ماہئی بے آب کو پانی کی ضرورت مچھلی کو کبھی دشت میں پلتے نہیں دیکھا جمیل عظیم آبادی
شعیب خالق
Post #48
اپریل 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
زندگی
اس زندگی میں اتنی فراغت کسے نصیب اتنا نہ یاد آکہ تجھے بھول جائیں ہم
شعیب خالق
Post #431
اپریل 23، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
یاد ہیں غالب تجھے وہ دن کہ وجد ِ ذوق میں زخم سے گرتا تو میں پلکوں سے چنتا تھا نمک
شعیب خالق
Post #83
اپریل 23، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
مبارکباد
شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )
سالگرہ مبارک ہو شمشاد صاحب :)
شعیب خالق
Post #31
اپریل 23، 2008
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ش
کون ہے جو محفل میں آیا (18)
السلام علیکم میں اپنے وقت پر آگیا ہوں
شعیب خالق
Post #355
اپریل 23، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
بیت بازی سے لطف اٹھائیں
یادیں ہیں اپنے شہر کی ، اہلِ سفر کے ساتھ صحرا میں لوگ آئے ہیں دیوار ودر کے ساتھ
شعیب خالق
Post #565
اپریل 22، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
موسم کا حال-(2)!!!!
خوشگوار موسم ہے یہاں تو
شعیب خالق
Post #425
اپریل 22، 2008
فورم:
گپ شپ
ش
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ث سے تو کوئی شعر میرے پاس نہیں اس لئے ج سے حاضر ہے:grin: جہاں تلک بھی یہ صحرا دکھا ئی دیتا ہے مری طرح سے اکیلا دکھائی دیتا ہے شکیب جلالی
شعیب خالق
Post #413
اپریل 22، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
شکریہ شمشاد بھائی نظام رامپوری کی یہ غزل میں نے شاید پنکج ادھاس کی آواز میں سن چکا ہوں
شعیب خالق
Post #412
اپریل 22، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
آج کا شعر۔۔۔۔(2)
شبِ حیات کی تاریکیوں سے گھبرا کر جلا کے گھر کے اثاثے کو روشنی کرلی جمیل عظیم آبادی
شعیب خالق
Post #80
اپریل 22، 2008
فورم:
پسندیدہ کلام
ش
اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے
ت کے بعد ش کہاں سے آگیا :grin:
شعیب خالق
Post #409
اپریل 22، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
کون ہے جو محفل میں آیا (18)
محفل کے دوستوں کو شعیب کی طرف سے سلام
شعیب خالق
Post #306
اپریل 22، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
بات
نقش گروں سے چاہیے ، نقش و نگار کا حساب رنگ کی بات مت کرو رنگ بہت بکھر رہا
شعیب خالق
Post #438
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
محبت کے موضوع پر اشعار!
شفاف رکھئیے آپ محبت کا آئینہ عکس جمال دوست سے پھر جگمگائیے
شعیب خالق
Post #1,192
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
"یاد" کے موضوع پر اشعار!
ہمیں بھی یاد نہیں ہے کہ ہم شرر کی طرح ہوا کی ہمسفری میں کہاں سے آتے ہیں
شعیب خالق
Post #631
اپریل 20، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ش
"زونگ Zong " لانچ ہو گئ
ہر نئی چیز لوگوں کو جلد متاثر کرتا ہے
شعیب خالق
Post #8
اپریل 20، 2008
فورم:
موبائل کمیونیکیشن
ش
کون ہے جو محفل میں آیا (18)
اسلم علیکم میں اپنے وقت پر محفل میں آیا ہوں:grin:
شعیب خالق
Post #200
اپریل 20، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ش
محبت کے موضوع پر اشعار!
یہ رکھ رکھاؤ محبت سکھا گئی اس کو وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
شعیب خالق
Post #1,186
اپریل 19، 2008
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top