نتائج تلاش

  1. ش

    قتیل شفائی اہنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو - قتیل شفائی

    میں‌ نے جگجیت سنگھ کی آواز میں یہ غزل سنی تھی وارث صاحب میں ہو تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو یا میں ہوں تیرا تو نصیب اپنا بنا لے مجھ کو
  2. ش

    بیت بازی سے لطف اٹھائیں

    نصیب آزمانے کے دن آرہے ہیں قریب ان کے آنے کے دن آرہے ہیں
  3. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    شعیب بھی یہی سمجھتا ہے کہ اس لفظ کے چھوڑ دیا جائے
  4. ش

    یہ / وہ

    عشق دوری / نزدیکی
  5. ش

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ژ سے صرف ژوب یا ژالہ باری :)
  6. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    السلام علیکم اردو محفل کے تمام دوستوں کو
  7. ش

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    معلوم ہے خوابوں کی حقیقت ہے بکھرنا پھر بھی تو کئی خواب بھلائے نہیں جاتے بشیر بدر
  8. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    جناب یہاں تو ابر آلود موسم رہا پورا دن
  9. ش

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    اندازِ خموشی میں ہے گُفتار کا پہلو گویا نہ سہی، چُپ بھی کہاں ہیں تری آنکھیں شکیب جلالی گفتار
  10. ش

    اردو محاورات کا تہذیبی مطالعہ

    میرے پاس یہ ڈائونلوڈ کیوں نہیں ہورہا ہے۔؟
  11. ش

    کون ہے جو محفل میں آیا (17)

    السلام علیکم جناب میں آ گیا ہوں
  12. ش

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    چراغ لے کے ترے شہر سے گزرنا ہے یہ تجربہ بھی ہمیں ایک بار کرنا ہے تجربہ
  13. ش

    بات

    جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں فیض احمد فیض
  14. ش

    غم

    سینے پہ ہاتھ ہے ، نہ نظر کو تلاشِ بام دل ساتھ دے تو آج غمِ آرزو کریں
  15. ش

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    دل پھولوں کی بستی ہے اور پھول بھی یادوں کے اک رات یہیں ٹھہرو، جاؤ نہ ابھی دل سے
  16. ش

    بات

    کہاں آنسوؤں کی یہ سوغات ہوگی نئے لوگ ہوں گے نئی بات ہوگی
  17. ش

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    اُسے کسی کی محبت کا اعتبار نہیں اُسے زمانے نے شائد بہت ستایا ہے
  18. ش

    غم

    اشکوں کی ایک نہر تھی جو خشک ہوگئی کیوں کر مٹاؤں دل سے ترے غم کی چھاپ کو
  19. ش

    "یاد" کے موضوع پر اشعار!

    یا د کے دائرے کیوں پھیلتے جاتے ہیں شکیب اس نے تالاب میں کنکر ابھی پھینکا ہی نہیں
  20. ش

    دیئے گئے لفظ پر شاعری

    شمشاد بھا ئی لفظ دینا پھول گئے :)
Top