زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چاہ کر بھی غیر حاضر نہیں رہ سکتے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,595
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
لگتا ہے کہ سامری کی کہانی عبدالصمد سے لکھوانی پڑے گی اب۔ لکھیں گے نا ؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #522
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہاں یہ تو ہے۔ لیکن اچھی امید ہی رکھنی چاہئیے۔ کیا معلوم کہ اسے گورا بننے کی خواہش ہو اور عبدالصمد اس کی یہ خواہش پوری کرنے کا ذریعہ بن رہے ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #520
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
:rollingonthefloor: حالانکہ وہ کوئی بھولنے کی چیز تھوڑی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #518
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
اب تو عبد الصمد کا کمال دیکھتے ہیں کہ کیسے پہلے سامری جادو گر کو پکڑیں گے اور پھر اسے چونا لگائیں گے۔ لیکن اتنے بڑے سامری جادو گر کو کتنے دنوں میں چونا لگے گا۔ سوکھنے کے لیے کسی شیڈ کے نیچے رکھئیے گا ۔ کہیں بارش میں چونا بہہ نہ جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #517
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
لگا کر دکھائیے ذرا۔۔۔ وقار بھیا دھیان رکھیں گے آپ کا۔ وہ آ چکے ہیں لڑی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #515
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
چونا لگا کر؟
گُلِ یاسمیں
Post #512
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
:rollingonthefloor: بھاگ نہیں جائے گا بلکہ اسے رکنے کا پکا بہانہ مل جائے گا کہ میرے جیسی کوئی اور مخلوق بھی تو ہے یہاں۔ ایک سے دو بھلے۔
گُلِ یاسمیں
Post #511
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
فرنی۔ اوپر چاندی کا ورق بھی لگا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #510
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
یہ تو ہمارے ناشتے کے لیے تھا ۔ بکری کا مغز اسی لیے کہا۔ مفید ناشتہ رہے گا نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #509
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
جب زیر زبر پیش نہ بتائی جائے گی تو ہم اپنی مرضی کا لفظ ہی پڑھیں گے نا عاطف بھیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #507
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہاں تو پیش سے بھی پڑھ لیتے۔ مگر پھر علی وقار بھیا نے کہنا تھا کہ کچھ زیادہ ہی سامری جادوگر کے اثر میں آئے لگتے ہیں آپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #503
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
ہاں سفید مرچیں۔۔ اور لال رنگ۔ جلدی سے لے آئیئے۔ اور کالی بکری کا مغز لیکن دیسی گھی میں تلا ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #501
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
وہ کودنا ہی صحت مندی کی طرف لے جائے گا کہ دم باقی ہے۔ دم پر زبر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #499
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
کالی مرچیں؟ وہ سستی رہیں گی کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #497
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دماغ لڑائیے
متعلقہ لڑی اس لڑی کو سمجھا جا سکتا ہے۔ بلکہ عبدالصمدچیمہ پر جو اثر وثر ہوا لگتا ہے، اس کا توڑ بھی کیا جا سکتا ہے۔ لال مرچیں کہاں رکھی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #494
اگست 12، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی
ذہنی ہم آہنگی ہو گئی ہے کچھ کچھ تو باقاعدگی سے لگایا کیجئیے محفل کا چکر۔ اللہ پاک نئی دکان آپ کو مبارک فرمائیں اور رزق میں مزید برکت ڈالیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #20
اگست 12، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی
ہاں نا۔۔۔ :battingeyelashes: بلکہ یہ کچھ بھی
گُلِ یاسمیں
Post #19
اگست 12، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
گُلِ یاسمیں
لڑی
اگست 11، 2024
جوابات: 68
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی
سلامت رہئیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22
اگست 10، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top