نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کیا تو واقعی اس کی دم نہ ہونے کے برابر ہے۔ لگتا ہے طوطی سے جھگڑے میں دم سے گیا۔ پیش سے پڑھا تھا ہم نے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    آپ تو آپا ہیں۔ برابر کا سلوک کریں گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آپا کہ اس لڑی کی اپنی جگہ ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    سلامت رہئیے ۔ غائب کس نے کر دیا ہے آپ کو۔ کہیں سامری حادوگر تو نہیں ٹکرا گیا 🤔
  5. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    ساڑھے تین چاند عاطف بھیا کے۔۔۔ آدھا ہمارا۔ آواز کے بغیر تصویریں گونگی ہوتیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    ہاں وہ تو غوطے کھا رہا ہو گا۔ :rollingonthefloor: اور ساتھ میں گنگنا رہا ہو گا ہم تو ڈوبیں گے صنم ۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    سلامت رہئیے۔ کاوش پسند آئی۔ خوشی ہوئی۔ ہم اپنی طرف سے آدھا شکریہ ادا کر دیتے ہیں۔ باقی آدھا عاطف بھیا سے وصول کیجئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    تصویر کائنات میں رنگ بھرنے چلی آتی ہیں یہ حسینائیں۔ آپ کو تو ویسے بھی آدھی صدی گزر جانے کے بعد بھی حسیناؤں کے خط بھول نہیں پا رہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    آئندہ خیال رکھیں گے۔ اور اسی کو دوبارہ سے بھی بناتے ہیں۔ نہیں علی وقار بھیا۔۔ برا ماننے کی تو بات ہی نہیں۔تنقید نے حوصلہ افزائی جا کام کیا ہے۔ واہ واہ سننے کا مزہ تبھی آتا ہے جب کام تسلی بخش ہو۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدا ہماری گونجی کانوں میں کیا وعلیکم السلام کہنے کی
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عادت چائے کی بہت اچھی ہے مگر صرف پینے والی۔ نہ کہ بنا کر پیش کرنے والی۔ مگر اپنے لیے تو چائے بنائی ہی جا سکتی ہے۔ آتے ہیں واپس چائے کے ساتھ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    حسن دیکھنے والے کی نظر میں ہوتا ہے روفی بھیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری پوچھ لیا ہوتا تو کچھ یاد بھی ہوتا ہمیں۔ لیکن لگتا ہے کہ پرانے میسیجز شاید ڈیلیٹ کر دئیے ہیں۔ لیکن پھر بھی چیک کرتے ہیں آپا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    غلطیاں نہ کریں گے تو آپ ہمیں انسان سمجھنے ہی سے انکار کر دیں گے۔ ہے نا تیسرا نام بھی۔۔۔۔۔ میں نے تیرا نام دل رکھ دیا ۔۔۔کی تقلید میں ۔۔۔بلیو ڈائمنڈ۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمر اچھا ہی ملے گا ہماری غیر حاضریوں کا آپا،
  16. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    یہی تو ہم بھی کہہ رہے کہ واہ واہ بہت خوب عاطف بھیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روز روز آنکھوں تلے۔۔۔۔ ایک ہی سپنا جلے لیکن سپنے جلانے کے لیے تھوڑے ہوتے ہیں۔ ہمارا نعرہ فقط اتنا ہے FOLLOW YOUR DREAMS
Top