نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    سُنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں ۔۔۔آواز : سید عاطف علی

    السلام علیکم احمد فراز کی خوبصورت سی نظم سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں سید عاطف علی بھیا کی آواز میں پیشِ خدمت ہے۔ سنئیے اور سر دھنئیے۔ ہاں مگر ویڈیو پر تنقید ضرور کیجئیے گا مثبت یا منفی۔۔۔ تا کہ اگلی بار خیال رکھا جا سکے۔ اعلان ختم ہوا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے ہم بھی آ گئے اس لڑی میں- باقی سب کہاں ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جاگنے کا مت کہئیے۔ آج کل آرام ہو رہا ہے۔ تبھی تو کام ہو رہا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے نے ٹیں ٹیں کرتے ہوئے بلو کو چونچ ماری۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا ہماری طرف بارشاں لگیاں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فیر تے چائے کے ساتھ پکوڑے بھی ہونے چاہئیں۔ تیز بارش لگی ہمارے ہاں تو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قسم سے دونوں ہی پی لیے۔ اب کل صبح سے پہلے ہم نہیں بنائیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو آ گئیں بہاریں آیا سماں سہانا ۔۔۔۔۔۔۔۔ساتھ میں چائے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو مگ سامنے رکھے آپا۔ پہلے بتایا ہوتا تو ہمارا وقت بچ جاتا 😀
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قریب دور تک ایسا کوئی امکان نظر نہیں آتا کہ ملیں۔ اس لیے چاول اور گوبھی آلو کھا لیے۔ الحمد للہ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    صحرا، ویرانہ، بیابان

    دیکھنا ہے تجھے صحرا تو پریشاں کیوں ہے کچھ دنوں کے لیے مجھ سے مری آنکھیں لے جا
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گرما گرم پکوڑے کھانے میں اچھے لگتے ہیں۔ بس بنے بنائے مل جائیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لہو کے آنسو روتا ہے دل یا خون کے؟ فرق کیا ہے بھلا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے ابھی تھے یہیں عاطف بھیا بھی۔۔۔ شاید چائے بنانے چلے گئے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم اکیلے ہی اس لڑی پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیں اس وقت۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یکایک نئی تختی شروع ہو گئی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے کہ بجلی سے چلنے والے آلات کے استعمال میں احتیاط برتنا بہت ضروری ہے ورنہ کرنٹ بھی لگ سکتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بجلی کا بل ادا نہ کرنے کی صورت میں بجلی کا کنکشن معطل ہو جائے تو دوبارہ بحال کسے کروایا جا سکتا ہے۔ :unsure:
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پڑوس سے آنے والی خوشبو نے بھوک بڑھا دی۔ شاید حلیم بن رہا ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹوکری میں تازہ پھل رکھے ہیں مگر ٹوکری کہاں رکھی ہے یہ کون بتائے گا۔
Top