نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    تسی فکر ای نہ کرو۔ جیولین تھرو کو بھرپور عزت افزائی دی جائے گی سینئر رکن فرخ صاحب کا خیال کرتے ہوئے۔ جیولین۔۔۔ کو۔۔۔ جی لین دے سمجھ کر چھوڑیں گے ہم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو لگائیے چونا سامری کو۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لیکن کی گنجائش نہیں ہمارے دربار میں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو دکھائیے اپنا ہنر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    بس ہنے آئی گل چھریاں چھنکاؤندی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    بس اسی بلاوے کا انتظار تھا۔۔ کہاں سے شروع کروں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صھیح کہہ رہے ہیںُآپ۔۔۔۔۔ ایسا ہم بالکل نہیں کہہ سکتے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ طوطے کی بات پر یقین کیا جائے
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطا کہہ رہا رہا کہ عاطف بھیا نے بالکل ٹھیک کہا ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عاطف بھیا۔۔۔ نہیں ہوتا ہو گا ان کا دماغ الٹا۔۔۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر ہی نہ کریں۔ ہم نے رہے سہے دماغ کو بروقت استعمال کرنا سیکھ لیا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کیابہوتا اگر ہم گل کو زبر کی بجائے پیش سے پڑھ لیتے حسب عادت۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھلا اس میں کیا مشکل ہے۔۔۔ غلطی ہو بھی گئی تو سدھار لیجئیے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن سویاں ہیں کہاں۔۔۔۔ وہ تو عاطف بھیا نے کھا لیا فالودہ۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفل کی طرف سے وعلیکم السلام
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمیں تو الٹی لگ رہی ہے اپنی طرف سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ٹھہرو ذرا کہ مرگِ تمنا سے پیشتر۔۔۔۔آواز: سید عاطف علی

    تصویر، رنگ اور آواز سبھی لازم ہوئے اس طرح۔ جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا ۔۔۔۔ ابھی مکمل نہیں ہے۔ :atwitsend:
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو آواز دیں پھر عبدالصمدچیمہ کو۔
Top