نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چراغ تلے ہمیشہ اندھیرا نہیں رہتا، وقت کے ساتھ روشنی اپنا راستہ خود بنا لیتی ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جدو جہد عادت بن جائے تو جیت کے امکانات بڑھ جاتے ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی اور امید، کامیابی کی طرف لے جانے میں مدد گار ہوتی ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے چائے کی کہاں رکھ دی ثمرین نے۔ آج کل ان کا دھیان نجانے کہاں ہے۔کم سے کم چائے کی طرف تو ہر گز نہیں ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبھی تو گزرے وقتوں کو یاد کرتا رہتا ہے انسان۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرہ برابر بھی شک نہیں اس بات میں عظیم
  7. گُلِ یاسمیں

    خدا کی ایک نعمت ہے۔۔۔

    خوبصورت، دل کو چھونے والے الفاظ اور بیان۔ سلامت رہئیے ۔ خوش رہئیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    یعنی کہ سارا خرچہ نبیل بھیا کے ذمہ۔ کیا یوں ڈائریکٹ کہلوانا تھا؟ کہیں سزاوار ہی نہ ٹہرائے جائیں۔ چلتے ہیں پھر آنے کے لیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    ڈائریکٹ نام لینے سے بندہ بات دل پہ بھی لے سکتا ہے اس لیے اشاروں اشاروں میں ہی کہہ دینا بہتر ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    کھلو گئے تے پٹرول دا خرچہ بانی ء محفل دے ذمے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    یعنی کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مقام خاموشی لازم ہوا اب۔
  12. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    لوکیشن شئیر کیجئیے ان درمیانی مقامات کی۔ ہم وہیں ڈیرا ڈال لیتے ہیں۔
  13. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    آتما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پہلے نیند میں پڑھا تھا ۔ اب سمجھ آیا کہ ہم سے دہشت گردی کروانا چاہ رہے ہیں آپ۔
  14. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اسی لیے تو۔۔۔ لیکن پریشان نہیں ہوں عاطف بھیا ۔۔۔بازو کا خیال رکھیں گے کہ نیزے کے ساتھ ہی نہ اڑتا چلا جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    بھائی نے بولا اس لیے اگلی سانس لینے سے بھی پہلے عمل کر دیا۔ ورنہ تو پتھر کی مانند بے متحرک ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    بالکل بالکل۔۔۔۔ ہماری طرف سے بھی شاباش۔ جی چاہنے لگا کہ نیزہ ہاتھ میں ہو اور سامنے کُھلا میدان ہو۔ پھر دیکھتے ہیں کہ 9 ۔ 92میٹرز ہم کراس کر پاتے یا نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اچھا۔۔۔ آپ کہتے ہیں تو بانوے اعشاریہ نونو پہ پڑاؤ ڈال لیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    کون بھلا؟ کوئی بھی نہیں۔ بس چائے مل جائے پہلے۔ بانوے اعشاریہ نو سات کو کراس کرنے کی بجائے وہیں رُک جائیں تو شاید بانی ء محفل بھی کچھ لحاظ کر لیں۔ لیکن خیر ہم تو رُکی لڑی کو چلانے کے لیے بلائے گئے ہیں۔ سانوں کی،
  19. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    اب بلاوا دے دینے کے بعد سمجھانا کچے گھڑے پہ دریا پار کروانے کے برابر ہے۔ ہم نہ سمجھیں گے وقار بھیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    جیولین تھرو کی فزکس ۔ حمیر یوسف

    پھاپھے کٹنی بنا رہے آپ میکوں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
Top