زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے ذرا ہمیں بھی تو معلوم ہو کہ کون سے ذکر ہو سکتےہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,050
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چائے کی پکار اب کم کم ہی سنائی دیتی ہے لڑی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,705
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حکیم نیم ہو تو جان کا خطرہ رہتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,704
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا سلامت رکھے ان ہاتھوں کو، جنھوں نے ایسی لذیذ دال بنائی۔ ورنہ تو اب تک یہی سننے میں آتا تھا " یہ منہ اور مسور کی دال"
گُلِ یاسمیں
Post #46,703
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دال مسور کی ، ایسی مزے کی ہو سکتی ہے۔ کل سے پہلے اندازہ نہ تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,702
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈول بھر چائے بنانا اور پینا خواب و خیال ہو کر رہ گیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,701
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا سا ہوا کا جھونکا آیا مگر رکا نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,700
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
پھر تو ہر وقت اس کی زبان پر یہی رہتا ہو گا کہ دل مانگتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
گُلِ یاسمیں
Post #53
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیما آپا آج کل ثمرین کہاں پائی جاتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,694
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شکوہ کر رہا ہے بلکہ کہ آپ کہاں چلی گئی تھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,693
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا دے رہا ہے طوطا کہ سیما آپا لڑی تو گھر سے کافی آگے چلی گئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,692
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
فرصت تو بلا شرکت ساری فرصت کی خود مالک ہے۔ اسے کسی فرصت کے بارے سوچنے کی فرصت بھلا کیوں نکالنی۔
گُلِ یاسمیں
Post #51
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈھونڈ کر بتائیے ہمارے لہجے میں کوئی کڑواہٹ ۔۔۔ حالانکہ ہم کریلے بہت کھاتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,047
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرورت سے زیادہ چوری کھا لی ہے طوطا شاہی نے۔ بس اسی کو نگلنے کی دعا اور کوشش کر ہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,690
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
وہی تو۔ فرصت بھی سوچتی ہو گی کہ اتنی فرصت سے فرصت پانے کی باتیں آخر کیوں ہو رہی ہیں۔ پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #49
اگست 15، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ فالودہ کھانے کا اصل مزہ تو پاکستان ہی میں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,688
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عجیب سا موسم ڈنمارک میں۔ گرمی سمجھ کر فالودہ بنائیں تو اتنی دیر میں تیز ہوا اور بارش مل کر نوسم سرد کر دیتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,687
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ ایک بار ہی کھایا بس۔ گرمیاں گزر بھی چلی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,685
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی آج پھر ہمارے حصے میں آئی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,684
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کمال ہے کہ آپا خود آرام سے چائے پینے چلی گئیں ہمیں آواز دے کر۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,683
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top