استاد تو آپ ہیں نا روفی بھیا۔۔ تبھی تو ہمیں شاگردیاں اور آپ کو استادیاں دکھانے کا موقع ملا۔۔۔۔۔
او اے او اے او اے او اے
مبارکاں مبارکاں :rollingonthefloor:
نہیں بالکل بھی ہمت نہیں ہارنے کا۔ ان شاء اللہ۔
جہاں پہ آواز سپاٹ لگی، اس مقام کی نشاندہی کیجئیے۔ کیونکہ ہم لوگ تو بار بار سنتے ہیں۔ اس لیے شاید کچھ خاص فرق نہیں سمجھ پاتے۔ کوشش البتہ جاری رہے گی جب تک آپ سے پورے 10 حاصل نہیں کر لیتے۔