نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    کاش ش ش ش آپ ہماری پڑوسن ہوتیں۔ ایک دعا دل میں آئی ، سو لکھ دی۔ اب چلتے ہیں لیکن خبردار جو کسی نے آمین کہنا بھولا۔۔۔ پھر سے چیک کرنے آئیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    رُکئیے ورنہ ہم اکیلے رہ جائیں گے وقار بھیا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بہت خوبصورت بات۔۔۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طریقہ تو بہت اچھا ہے۔ ویڈیو شارٹس بنانے کے لیے بھی آئیڈیا مل جاتا ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے رک کر چائے پانی بطور پٹرول بھی چاہئیے ہوتا ہے نا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا رکیں۔۔۔ سوچنے دیں۔۔۔ ہاں جانا تو ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنمارک سے زیادہ دور کہاں جائیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ حلوائی بنائے یا حلوائن۔۔۔۔ بنے گا میٹھا ہی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے میں الائچی ڈالنا مت بھولیے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے آ جائیے چائے لے کر۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹمرین آخر ہیں کہاں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے میں چائے رکھ کر پیش کی جائے ثمرین
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئیے ہم بھی آ ا پہنچے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محفل والوں کوالسلام علیکم
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ ہم تو چائے دانی کو چینی دان پڑھ رہے جان بوجھ کر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد 50 ہزاری منصب مبارک ہوسیما آپا

    آپ کا مطلب ہے کہ خوب اچھے سے چوہے پکڑے گل یاسمیں نے بلی نہ ہونے کے باوجود۔ 🤔
Top