نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    بس جیسا پڑھ دیا، ایسے ہی رہنے دیں۔ ورنہ جون ایلیا والا مسئلہ اٹکا رہ جائے گا عاطف بھیا۔ اشارہ سمجھ رہے ہیں نا۔ ہمارے پیارے روفی بھیا کہاں گئے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ایک محاورہ اور مل گیا کہانی کے لیے۔ 🤔
  3. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    کیونکہ برا لگنے کی بات جو نہیں :daydreaming: :applause:
  4. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    آواز نے چار چاند لگائے ماشاء اللہ۔
  5. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    نہیں نہیں۔۔۔ اس کا آسان سا حل یہ بھی ہے کہ پڑھنے سے پہلے ایک بار ان کی اپنی زبانی سن لی جائے، اگر موجود ہو۔ یا کم سے کم جون ایلیا کا تصور ہی کر لیا جائے کہ یہ لکھتے ان کی کیفیت کیسی رہی ہو گی۔ ویسے یہ فرمائش روفی بھیا سے بھی کی حا سکتی ہے اور محمداحمد بھیا سے بھی۔ 🤔
  6. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ان کو بھی عرضی ڈالی ہوئی۔ دیکھئے کب قبول ہوتی ہے۔ 😂
  7. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    لڑنے اور کراہنے کا مکسچر بنا لیجئیے اور پڑھ ہی ڈالیے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ستمبر ہے، تو کوئی ستمبر ایلیا بھی پڑھا جا سکتا ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    اچھاااااااا امجد اسلام امجد کی نوحہ ء غم ہی سہی اور سمندر ، آسمان اور میں
  10. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    صحیح ہے۔ ایسا ہی کرتے ہیں۔ خیال اچھا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    صحہح ہے۔ صبح جاگنے کے بعد اس کام کو چائے پر فوقیت دی جائے گی ۔ پھر دیکھتے ہیں کہ کوئی حامی بھرے نہ بھرے۔ خورشیداحمدخورشید بھیا بھی تو ہیں۔ ان سے کہیں؟
  12. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    ایک ایک کر کے ان سے بھی درخواست کی جائے گی اگر سُنی گئی۔ اس مشاعرے والی لڑی سے نام تلاش کرتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ وہ شعراء صرف مشاعرے ہی کے دنوں میں آتے ہیں اور مشاعرہ تو محفل پر ہو ہی نہیں رہا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    کنوئیں میں دھکا دیں گے تو ہی کچھ ہاتھ آئے گا اور سیکھنے کو ملے گا۔ صرف واہ واہ ہی تو نہیں سننی ہے نا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    کبھی کبھی انڈا ابالنا پڑ جائے یا آملیٹ بنانا۔۔۔ تو بنایا بھی جا سکتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    اگر نام والی شکایت دور ہو گئی ہو تو اگلے قدم کی طرف آئیے وقار بھیا۔۔۔ :rolleyes:
  16. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    درخواست تو آپ سے بھی کی جا سکتی ہے۔ فرخ منظور بھیا سے بھی کی ہوئی۔ شاید فائل ابھی نیچے ہی دبی ہوئی ہے۔ اور جون ایلیا کا انتظار طویل ہوتا جا رہا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    چھریوں سے ڈر ہی بہت لگتا ہے۔ بس اسی لیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    کیوں خلش میرے سینے میں اُٹھی ہے آج۔۔۔آواز:عبدالرؤوف

    السلام علیکم اُمید ہے کہ پسند آئے گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام سے چوہے نہیں ہیں یہ استاد محترم کہ کسی کا ظلم سہہ لیں گے۔ خوب منائیں جشن ۔ سانوں کی۔
Top