زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور کیا تو ان ساری باتوں کا ایک ہی مطلب سمجھ میں آیا کہ ہمارے بغیر چائے نہ پی جائے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,849
اگست 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
انیسویں سالگرہ
اردو محفل کی تاخیری انیسویں سالگرہ
واہ کیاخوب لکھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگلی قسط کا انتظار ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #6
اگست 18، 2024
فورم:
محفل کی سالگرہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لو بھلا ہمارے بغیر کیسے چائے پینے لگے سب۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,844
اگست 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
دعا کی درخواست
اللہ پاک مکمل صحت عطا فرمائیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #45
اگست 17، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
انیسویں سالگرہ
ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!
برتن دھونے والے جمعطیوئے پڑے ہیں۔ لے کر نکلئیے مگر واپس ضرور کر دیجئیے گا دھونے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #104
اگست 17، 2024
فورم:
محفل کی سالگرہ
سنو جو بھوک ہوتی ہے۔۔۔ صداکار : سید عاطف علی
ڈر کے مارے رکے۔ ورنہ دائیں طرف آپ اور بائیں طرف گل۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #65
اگست 16، 2024
فورم:
ادبی ملٹی میڈیا
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کا انتظار ۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,783
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چونکہ گھومنے اور کھانے پینے نے روک رکھا تھا کہ بس ہماری طرف دھیان دو۔ اس لیے انھی کے ساتھ مصروف تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,781
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیران ہو جاتے ہیں اس بات پر ہم بھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,780
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خدا جانتا ہے کہ ڈر گئے ہم تو اس دھوپ سے۔۔۔ ہمت ہے آپ سب کی جو اتنی گرمی میں رہ رہے ہیں۔ سلام ہے بلکہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,779
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے آج پھر جمعہ ہے۔ اور کڑکڑاتی دھوپ۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,774
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زور زبردستی سے ذرا سا وقت نکال کر ہم بھی آ گئے محفل میں۔ لیکن محفل کے رنگ میںُبھنگ ڈالنے ہر گز نہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,773
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے کہ ہم نے ابھی دیکھا السلام علیکم تو فوری کہتے ہیں وعلیکم السلام & جمعہ مبارک
گُلِ یاسمیں
Post #46,765
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
وعلیکم السلام جمعہ مبارک محفل والے اللہ کے کرم سے ٹھیک ٹھاک۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,979
اگست 16، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ بھول گئیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #46,762
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم تو بن بلائے بھی آ جاتے ہیں۔ مگر جیسے ہی واپسی کی راہ اختیار کریں۔ آسیب پھر سے واپس آ جاتےہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #74,977
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
ہم نےتو نام ہی پہلی بار سنا ہے۔ کبھی کبھی ہم آتے ہیں یہاں جھاڑ پونچھ کو مگر آسیب زدہ دیکھ کر واپس پلٹ جاتے ہیں جھاڑ پھونک سے ڈرتے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #74,971
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کا مقرر ہے چائے کے لیےوقت۔۔ دودھ والی چائے صبح سویرے اور قہوہ بے شمار اور بار بار۔۔۔ نہ بھی ملے تو گزارا۔ مگر صبح کی چائے ایک طرف باقی دنیا ایک طرف۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,759
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
محبت دے دل وچوں بھلیکھے نئیں جاندے۔۔۔ محبت دے مجبور ویکھے نئیں جاندے
گُلِ یاسمیں
Post #46,757
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نگاہیں ملا کر بدل جانے والے۔۔ہمیں تم سے بہت شکایت ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #46,756
اگست 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top