نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال آ گیا کہ وہ لڑی تو کسی اور ٹاپک پر ہے۔ ہاں تو اب آپ کے سوال کا جواب۔۔ لیکن اس سے پہلے آپ بتائیے کہ ہم آپ سے یہ بات کیسے منوائیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے بھیا حیرت ہے کہ ہمیں تو کبھی نہ پلائی چائے ثمرین نے۔ جب بھی پی، اپنے ہاتھوں ہی سے بنی پی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہماری طرف سے وعلیکم السلام اور السلام علیکم۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کیا چائے پلانا چھوڑ دی؟
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    بہت مبارک ہو محمد احمد بھائی۔ سلامت رہئیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے تو یہ بتائیے کہ ہمیں لوٹنے والوں میں کیوں شمار کر رہے ہیں۔اقتباس کی چوری بھی لوٹ مار ہے کیا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    اللہ توبہ۔ یہ بد کا لفظ کہاں سے آیا

    اللہ توبہ۔ یہ بد کا لفظ کہاں سے آیا
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھا جی۔ ی سے کوئی جملہ نہ بن پایا تو ہمارا کہا ہی لوٹا دیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    پہلے یہ تو پوچھ لیں کہ باس میل ہے یا فی میل۔ باقی جواب کا اندازہ خود بخود ہو جائے گا۔

    پہلے یہ تو پوچھ لیں کہ باس میل ہے یا فی میل۔ باقی جواب کا اندازہ خود بخود ہو جائے گا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہماری مرضی بھی تو کوئی چیز ہے یا نہیں؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ناں جی۔۔۔ ایویں ای قسمے۔ ہم نہ کھاویں ہیں قسمیں وسمیں۔ یاں لیکن اگر آپ کہیں کہ ہم یہاں دھڑلے سے آئیں تو ضرور آئیں گے کیونکہ ہمارے بھی من کی یہی خواہش ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    اردو جملوں کی مدد سے انگریزی زبان سیکھئے۔

    جو ڈنڈی نہ مارے وہ گُل کاہے کی۔ البتہ دندی مارنے سے سخت پرہیز ہے۔ ہاں تو پورا جملہ بنانے میں کیا مسئلہ درپیش ہے اب۔ سنی سنائی بات کی انگریزی ہم نے بتا دی۔ ہے کی ہو گئی is اور یہ کی ہو گئی this , It اب ترتیب سے جوڑ لیجئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    وعلیکم السلام۔

    وعلیکم السلام۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر اتنی جلدی۔۔۔۔ جانا تھا تو آئے کیوں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    اردو جملوں کی مدد سے انگریزی زبان سیکھئے۔

    Rumour سنی سنائی بات یعنی کہ افواہ۔ ہو گئی تسلی وقار بھیا ؟ لیکن کسی نے اس سے اچھا ترجمہ کر دیا تو بتائیے گا تا کہ ہم بھی پلو میں باندھ لیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کے گل کرنے سے کچھ تو فیدہ ہوا عاطف بھیا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس کے کہ چائے ابل کر گرے اور ہمارا کام بڑھے، ہم اسے مگوں میں انڈیل دیتے ہیں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے کہاں ہے چائے والی۔۔۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے نہ پی جائے وقت پر، تو ایسی چھوٹی چھوٹی غلطیاں ہو ہی جاتی ہیں
Top