نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والی آپا کو تو دال بہت پسند ہے ہماری طرح۔ وہ بھی مسور کی۔ آپ نے بیچاری دال کو نگوڑی کہہ دیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندگی کے راستوں کی طرح ٹیڑھا میڑھا ہے یہ راستہ تو۔ جب ہم پرستان سے آئے تھے اس دنیا میں، تب تک تو وہاں چائے کا کبھی ذکر نہ تھا۔ یہ لت تو ہمیں اسی دنیا میں لگی اور ایسی لگی کہ چُھٹتی ہی نہیں کافر ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے بہہہہہہہہہہہہہہہہہت ہی اچھا ہوتا ہے ذائقہ بھی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا اتہ پتہ دیجئیے تا کہ ہم بھی دیکھیں چائے ستاں کو۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈنر ٹائم پہ دال۔۔۔۔۔ وہ تو جیسے پلک جھپکتے میں بن جائے گی۔ پہلے بھگونا پڑتا اسے، پھر اس کے پکوڑے بنتے دیسی گھی میں، اور پھر انھیں کُوٹا جاتا۔۔۔ اور پھر۔۔۔۔۔ مزے کی بنتی ہے بہت اس طرح سے دال۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دو لوگوں کے سہارے محفل کو چھوڑ کر باقی سب کہاں ہیں بھلا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ختم ہو گئی ہے سُوجی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے کہ جو کام ایک پلگ کھینچ دینے سے ہو سکتا ہے اس کے لئے ریموٹ کے نخرے دیکھنے کی کیا ضرورت۔ اٹھا کر مار دیجئیے ایسے ناہنجار ریموٹ کو سامنے والی دیوار سے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چلو جی۔۔۔۔ اس طرح آپ نے اپنی بار بار رائے بدلنے والی خوبی ظاہر کر دی۔پہلی رائے ہی کو حتمی جانئیے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جلدی سے بند کر دیا کریں۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت دھنیہ کے دانے جتنا تصور بھی مت کیجئیے گا ایسا ویسا۔ واقعی میں نہیں ہے۔ اس لئے کھپنے کا اندیشہ بھی نہیں ہوتا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے پیش کر دیں گے غالب کو جام و صراحی والا۔۔۔۔ دوبارہ سے قبر میں جا لیٹیں گے بنا اگلی بات کئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توبہ ہے۔۔۔ بندہ کسی کے کہے پہ یقین کر کے تو دیکھتا ہے۔ سادگی ٹپکتی نہیں، پائی جاتی ہے۔ ہاں البتہ حُسن ٹپکتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پتہ کیسے چلتا۔۔۔ سر کھپا کس سے رہے ہیں آخر۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت نہیں۔۔ بہہہہہہہہہت افسوس کی بات ہے مگر ہمارے لیے نہیں۔ سمجھ گئے نا۔ ہم تو بھئی جیسے ہیں ویسے ہی رہیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اس لئے کہ ہمارے روفی بھیا بھی ہمارے ہی جیسے سیدھے سادے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہتے بھی رہتے ہیں اور باز بھی نہیں آتے بات کرنے سے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں نا۔۔۔ وہی تو۔ صرف آپ نہیں، سبھی یہی کہتے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ تو ہم نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ ہمیں شعروں کی سمجھ نہیں ہے۔ کاغذی گُل۔۔۔۔ دیکھے آپ نے ہمارے بنائے ہوئے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں لکھا اگر تلوار سے پہلے۔۔۔اپنی اپنی۔۔۔ تو آپ کو خود سمجھ جانا چاہئیے تھا ۔
Top