نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئے ہم تو مگا کو مکا پڑھتے پڑھتے فیصل بھیا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر چائے تو کم پڑتی ہو گی پھر۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    :battingeyelashes: خیر کوئی بات نہیں۔ ٹلنے والے تو ہم بھی نہیں۔ دو مگ چائے تو پی کر رہیں گے۔ پہلا ختم ہوا اور دوسرا سامنے رکھا ہے الحمد للہ۔ اس کے بعد 16 نومبر کی صبح تک چائے کو بھول جانا ہے۔ 16 نومبر 2024۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرانی ہوئی یہ جان کر کہ آپ بھی چائے پیتے ہیں۔ حیرانی کو پریشانی پڑھئیے گا فیصل بھیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹرے منگوائیے چائے کی۔۔۔ تین بڑے بڑے مگ۔۔۔ دو ہمارے اور ایک آپ کا عاطف بھیا۔ ورنہ ہمیں آپ کے اےٹی ایم کی پن معلوم ہو چکی۔ پھر نہ کہئیے گا کہ خبر نہ ہوئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو ثمرین کو آواز دیجئیے نا۔۔۔ ہماری پکار بلکہ فریاد پہ تو انھوں نے کبھی کان نہیں دھرا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پی چکے پوں گے سب چائے۔۔۔ ہمارا تو یہ پہلا مگ ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہماری حاضری بھی لگا لی جائے السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام کہنے کے بعد۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آمین ثم آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عرصہ کچھ غیر حاضری والا ہو جائے تو بھول چوک ہو ہی جاتی ہے۔ ویسے بھی پولیس والوں کے دن رات عوام کے لیے خدمتیں سر انجام دیتے گزرتے ہیں تو انھیں ہوش کاہے کو رہنی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم تو نہ کہلاوے گا اگر ہم کہیں کہ اربش علی کو ذرا سا اٹھائیں۔ اگر بات صرف شک تک رہتی تو کوئی بات بھی تھی مگر انھیں حقیقت معلوم پڑ گئی ہے کہ ہم بے دماغ کے ہیں۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبر بھیا صبر۔۔۔لڑی کی ترتیب بگاڑ کر کہیں کنون ہی کو ہتھکڑیوں کا سامنا نہ کرنا پڑ جائے۔ اس لڑی میں سیدھی ترتیب سے لکھنا ہے۔ جیسے ہم نے ص سے لکھا۔ آپ ض سے لکھئیے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاندار وردی میں شاندار انٹری ماری آپ نے فیصل بھیا۔ لگتا ہے ملزم+مجرم آپ کے آنے کی خبر پاتے ہی زیر زمین اڈے کو رونق بخشنے چلے گئے ہیں۔ نام ہم بتا دیتے ہیں پتہ آپ لگوا لیجئے۔ اربش علی ہے نام۔ اب کیجئے آپ اپنا کام۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیدھا نہر والے پل تے چڑھ کے چھلانگ۔ جو ہو گا دیکھا جائے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست ہے شعر۔۔۔ مگر ہائے ہائے کیوں بھلا۔۔۔؟؟؟
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں اب صفائیاں۔۔۔ اس سے پہلے والے مراسلے میں آپ نے اپنے دماغ کے تھوڑا سا ہونے کا ذکر کیا تھا۔ پھر اشارہ ہمارے دماغ کی طرف کیسے ہو گیا جو سرے سے ہے ہی نہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا ذرا سی بات کا ڈھنڈورا تھوڑی پیٹا جاتا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے تھوڑی ہم۔۔۔۔ جاتا ہے تو جائے۔ اب اتنا تھوڑا سا رکھ کر آپ کریں گے بھی کیا بھلا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دانا کو نادان بننے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے بھلا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیال آیا کہ بتا دیں کہ حیرت ہمیں لفظ تھوڑا پر ہوئی۔
Top