زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
:rollingonthefloor: :rollingonthefloor: حیرت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,850
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاند مانگ لیتا ہے اسی کمال کے اثر سے انوکھا لاڈلا کھیلنے کو۔۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,849
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمر ہے یہ ماں کی دعاؤں کا کہ امن باقی ہے۔ اور وہ جو دھلائیاں ہوا کریں گی ، وہ صفائیاں ستھرائیاں ہوں گی اصل میں۔ جو کہ کبھی کبھی ضروری ہوتی ہیں۔ نہیں سمجھے نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #44,846
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک سے نہیں بنا پاتی۔۔۔۔ بس ہم خود ہی ایسا تصور کر لیتے ہیں۔ آخر کو تخیل کی پرواز بھی تو کوئی چیز ہے یا نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,845
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے کا ہے۔ ہمیں تو جمعہ جمعہ تین سال اور آٹھ مہینے ہوئے آئے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,842
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بُرے بُرے منہ بنا رہی مسور کی دال۔۔۔ اور پھر ہمیں کہے گی کہ یہ منہ اور مسور کی دال۔ یہ سننے سے پہلے ہم اسے چاولوں پر انڈیل کر کھا آئیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,841
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب غیر آباد تھوڑی رہنے دیں گے اردو محفل کے تھانہ کو۔۔۔ کوئی تو چکی پیسنے والا ہونا چاہئیے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,839
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمارے پولسئیے بھائی بھی ہیں یہاں۔ ابھی آ کر بتاتے ہیں آپ کو کہ تفتیش کیا ہوتی ہے۔خیر منا لیجئیے اپنی اب۔ آ رہے ہیں فیصل عظیم فیصل بھیا
گُلِ یاسمیں
Post #44,837
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں نہیں سازش نہ تھی ہر گز۔ جو ہوا، ایک حادثہ تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,835
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن پانی میں ڈوبنے سے بچانے میں مدد بھی تو کی تھی نا۔ اب اس کی ایسے لکھی تھی تو ہم کیا کر سکتے ہیں بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,833
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گُل نہیں بنا رہے آج کل۔۔۔ نہیں ویسے بھی یہ وجہ نہیں۔ صرف صبح ہی چائے چاہئیے ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,832
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی چلاتے ہوئے نادانی سے بیچ میں آ گئی۔۔۔ قینچی البتہ ہم چلا رہے تھے کپڑے کاٹتے ہوئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,829
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فجر کے فوری بعد ہوتی ہے۔ اس کے بعد عشاء تک چین ہی چین بنا چائے۔ تو دوسرے دن پھر سے محبت کا نیا جنم ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,828
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کریں۔ نہیں پھٹے گا۔ ہم صلح پسند لوگ ہیں۔ امن کی فاختہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,825
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عجیب بات ہے۔۔۔ یعنی کہ ہم صرف صبح سویرے ہی بشر ہوتے ہیں اس حساب سے تو۔ باقی کا دن تو ہمیں چائے کی طلب نہیں ہوتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,823
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے کہ جیسے حالات، ڈھالنا تو پڑتا نا خود کو۔ دہشت گردی ، ہتھوڑا گروپ تے نجانے کیا کیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,822
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طلب انھیں بھی لگی رہتی ہے چائے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,820
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور متفق ہیں ہم آپ کی اس بات سے۔ اپنی تے دہشت ای بڑی اے۔ پلک جھپکتے میں رائے بدل ڈالی پھر سے آپ نے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,818
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح کی خوشگوار اور روشن کرنوں کے جیسی ہماری پیاری آپا سیما علی
گُلِ یاسمیں
Post #44,816
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاباش،،، بس یہی کسر رہ گئی تھی جاتے جاتے ہم کو رُلانے کی۔ :rolleyes: :battingeyelashes:
گُلِ یاسمیں
Post #44,814
نومبر 13، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top