زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر آپ نے نے تو م سے لکھنا تھا نا اب۔۔ لڈو نہیں رس گلے کھلائیے پھر تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,683
نومبر 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن الٹی گنگا میں تو ہم نے سنا سنایا مصرع بولا تھا جو اچانک سے یاد آ گیا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,681
نومبر 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا
گُلِ یاسمیں
Post #47,974
نومبر 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کہیں بھی نہیں گئے ہم۔۔۔ یہیں ہیں محفل میں۔ طبیعت بھی درست ہے۔ الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #44,679
نومبر 3، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہاں ہم بھی آئے السلام علیکم کہنے اور وعلیکم السلام بھی۔ کیا اب جاتے جاتے خدا خافظ بھی کہتے چلیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,935
اکتوبر 28، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
اللہ کی رحمت: ہمارے بیٹے کی ولادت
بہت بہت مبارک ہو آپ کو قدیر بھیا۔ محمد شاہ زین کے لئے ہماری بہت ساری دعائیں۔ اللہ پاک قبول فرمائیں۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #22
اکتوبر 28، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر تو ہم جلدی سے آ پہنچے آمین کہنے کے لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,932
اکتوبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹھیک رہے گا ایسا کرنا۔۔۔ ورنہ یہ آئے دن کی چوٹیں ہمارے ذہن سے محفل کی یاد ہی نکال دیتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,930
اکتوبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثابت سالم تو رہا نہیں سر، عین اسی دن افاقہ ہوا تھا پاؤں والی چوٹ کا کہ اتفاق سے یہ حادثہ پیش آ گیا۔ لیکن ہتھوڑا کیوں سامنے رکھ دیا۔ سر پر تو دیوار اور صوفہ لگا ہے ۔ ہتھوڑا تو پاؤں پہ لگا کرتا ہے نا۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,929
اکتوبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں دل کے بدلے دردِ دل لیا کرتے ہیں اور پھر درد دل بڑھ کر سر درد بن جاتا ہے چوٹ لگنے کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,928
اکتوبر 27، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے مگر پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ سب ٹھیک ہے۔ الحمد للہ
گُلِ یاسمیں
Post #47,920
اکتوبر 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی کرنا پڑتی ہے اب محفل پر آنے کے لیے۔ ایک عرصے بعد سر پہ چوٹ لگ گئی جیسے ہی پاؤں والی چوٹ صحیح ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,919
اکتوبر 26، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیریت نا؟؟؟؟
گُلِ یاسمیں
Post #47,855
اکتوبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل بالکل۔۔۔ ایسا ہی تو ہے۔ عاطف بھیا کی وجہ سے اور آپ کی وجہ سے کچھ نہیں کہتے ثمرین کو۔۔۔ ورنہ وہ ڈانٹ ڈپٹ کرتے کہ حد نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,809
اکتوبر 19، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین ذرا جلدی سے آ جائیے۔ حلوہ تیار کرنا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,804
اکتوبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چینی والا مگر نہ ہو۔ گُڑ والا ہو تو ہم بھی کھا لیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,802
اکتوبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
خیر سے یوٹیوب پہ جائیں تبھی دکھائی دے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,800
اکتوبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
یوٹیوب پہ۔
یوٹیوب پہ۔
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
اکتوبر 18، 2024
دعا
شمشاد بھائی کے ایصالِ ثواب کے لیے
ستائیسواں ہم پڑھیں گے ان شاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #37
اکتوبر 18، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
زبردستی کی ہے تو آنے دیا اس بلو نے۔۔۔ بلو بولے تو وہی جو اس وقت ہمارے کیفیت نامہ میں براجمان ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #47,793
اکتوبر 18، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top