نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لو بھلا کیسے رکیں۔۔۔۔ موہنی آوازیں دے رہی ہے۔ جلدی ملاتے ہیں آپ کو اُس سے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت ملا تو آ گئے حال احوال بتانے اور پوچھنے۔ الحمد للہ سب کرم ہے اللہ پاک کا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    السلام علیکم کے جواب میں وعلیکم السلام
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں بس محفل سے۔ ورنہ یہیں ہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر حسب معمول اپنی یاداشت کی بدولت ہم نے غلط ہی اندازہ لگایا تھا ڈرامے کے نام بارے۔ وہ کوئی اور ڈرامہ تھا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں دیکھی وہ پوری سیریل۔ شاید دو یا تین ہی اقساط دیکھی ہیں اگر ہم صحیح سمجھ رہے ہیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسا ہے تو ہم بھی پڑھیں گے یہ ناول۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتی نہیں چوہیا کسی سے بھی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید انتظار کرنا پڑے چوہیا کو ابھی۔ لیکن دلا دیں گے جلدی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور سمجھا دیں گے ہم اسے کہ طوطے کو نہ مارے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ پرانے وقتوں کی بات اور تھی۔ یہ غلیل چوہیا کے ہاتھ میں دینی ہے۔ اور وہ کنکری کا بوجھ ہی اٹھا پائے گی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غلیل سے نشانہ لگانے کے لیے کنکریاں چن رہے ہیں آپا
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زوردار آواز میں پوچھتے ہیں کہ چائے پئیں گے یا کافی؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلامت رہئیے آپ سب۔ اور ہماری طرف سے السلام علیکم
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عرض ہے کہ ہماری نیک خواہشات اور بہت ساری دعائیں مع مبارکباد مومن فرحین تک پہنچائی جائیں۔ اللہ پاک ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں آمین
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر ہم آ گئے۔ بغیر چائے کے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سچ ہے یہ تو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    وہ ابھی اپنے چہرے میں اترا نہیں۔۔۔ امجد اسلام امجد کی نظم سید عاطف علی کی آواز میں

    السلام علیکم امجد اسلام امجد کی ایک خوبصورت نظم
  19. گُلِ یاسمیں

    آپ کے پاس نمک ہوگا؟

    بعد میں ہلدی بھی تو ہے۔ اس کے فوائد پر غور کیا ہوتا تو خطرناک نہ کہتے۔😃
Top