قسمےٍ؟
ایسا ہوا تھا کیا جیسا آپ نے بیان فرمایا؟
براہ راست تو نہ کہا آپ نے اور نہ ہم نے سُنا۔ لیکن سمجھا وہی جو آپ نے سمجھانا چاہا۔ اب ایسے بھی تو بے عقلے نہیں نا ہم۔
ڈھونڈ کر لائیں وہ مراسلہ جس میں آپ نے روفی بھیا کے ساتھ ستھری ہونے کا لکھا تھا اور ہم وہ لڑی ڈھونڈنے نکل کھڑے ہوئے جس کا وجود بھی...