نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میں وہ شاعر ہوں جو شاہوں کا ثنا خواں نہ ہوا یہ ہے وہ جرم جو مجھ سے کسی عنواں نہ ہوا اس گنہ پر مری اک عمر اندھیرے میں کٹی مجھ سے اس موت کے میلے میں چراغاں نہ ہوا چراغاں
  2. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نے پھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا خنجر
  3. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پہلے خالی جگہ کو پُر کیجئیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    میرے آقا آؤ کہ مدت ہوئی ہے تیری راہ میں اکھیاں بچھاتے بچھاتے تیری حسرتوں میں تیری چاہتوں میں بڑے دن ہوئے گھر کوسجاتے سجاتے اکھیاں
  5. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    دماغ تو سر کے اندر ہوتا ہے۔ چوٹ سر پر لگی تھی۔ اتنی سی بات سمجھ نہ آوے آپ کو۔ بے مغز ہمیں گنتے رہتے ہیں۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دیئے گئے لفظ پر شاعری - دوسرا دور

    روشنی بوجھ سی لگتی ہے شب ہجراں میں ہاں مگر دل کو جلانے میں مزہ آتا ہے مزہ
  7. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    کون ہے گھر کا بھیدی جس نے بتایا کہ جھولا۔۔۔۔۔۔ ایسے ہی جھولتے ہوئے گرے کہ سر پہ ہی چوٹ لگی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    پابندی تو نئیں لگائی لیکن۔۔۔۔ کبھی کھایا نہیں نا اس وقت ۔ اس لیے کہا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہائے او ربا۔۔۔ محبت کی طلب بھلا ختم ہو بھی کیسے سکتی ہے۔ وہ نہیں تے کجھ وی نئیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    وہ تو صبح کے وقت کھایا جاتا ہے پُوریوں کے ساتھ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ماس بھی کھا جاتے ہیں چُن چُن کر مگر الحمد للہ کہ پیا ملن کی آس فیر وہ نئیں مُکدی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہاں تے فیر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :rolleyes:
  13. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    ہے تو یہ چنبیلی بھی پنجابن ہی جاسمن آپا۔ ہاں البتہ مزاج تھوڑا اتھرا ہے شاید کلی کلی بہن ہونے کی وجہ سے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    کیونکہ اس مراسلے کو اگر ہم خود بھی دوبارہ پڑھتے تو کوا پڑھ لیتے کیونکہ آج کل کوے ہمارے ذہن پر سوار ہیں۔ پہلے کبوتر بھی ساتھ ساتھ ہوتے تھے لیکن اب نجانے کس دیس کو چلے گئے۔ لیکن آج کل میں واپس آ جائیں گے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اور ہم فقیروں والی جو قسم ہے وہ کسی بھی لسٹ میں نہیں آتی۔ تیرے نام سے شروع، تیرے نام پہ ختم
  16. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    لے 10 بس یہی ایک کسر رہ گئی تھی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    مصطفیٰ دہشت گرد ہے

    اور وہ جو ایک مراسلے میں لکھا تھا کہ جس لڑی میں جاتی ہے گُلِ یاسمیں۔۔۔ پھر اس لڑی کا کچومر نکل جاتا ہے۔ کیا یہ بات خوش کرنے والی ہے یا دُکھی؟
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسی ڈھیل ہر گز نہ دی جائے گی۔ کیونکہ چائے سب کی ضرورت ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑے اچھے سے خبر لی جائے ثمرین کی۔ ہم دوسری لڑی میں بھی بُلا بُلا کر ہلکان ہو گئے مگر ثمرین کا کچھ اتہ پتہ نہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردستی کا ڈھول مت بجوئیں آپ ثمرین سے۔ اور ہم تو کچن میں جانے والے تھے نا۔ اللہ کے حوالے۔
Top