نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے کسی کا فنکشن تھا کیا جو ڈھول بجاتی رہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیں۔ بھلا کون نہیں ڈرتا اپنی خالی الدماغی کا ذکر کرتے کہ لوگ اسے پاگل نہ سمجھنے لگیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈرتے نہیں آپ ایسا کہتے ہوئے؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دم نہیں رہا ان میں شاید اتنے لوگوں کے لئے چائے بنا بنا کر۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سے ابھی تک آپ کو معلوم ہی نہیں پڑا کہ ایسا ہم جان بوجھ کر کرتے ہیں تا کہ معلوم پڑتا رہے کہ سامنے والے نے ہمارا مراسلہ پڑھے بنا تو جواب نہیں دے دیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے تو ابھی تک لائی نہیں ہیں۔ سمجھیں گی کیا؟ ابھی تک چائے کی پتی کی تلاش میں ہوں گی شاید۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی نہیں۔ ہم اپنا حق وصول کرتے ہوئے کبھی تھر تھر نہیں کانپتے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر میٹھا ہوتا ہے پھل کا۔ بھوک لگی ہے۔ اس لئے اب کچن ٹائم شروع۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے۔۔۔ لیکن کیا فائدہ جو غلط ہی سمجھے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توپھر پولسئیے بھیا کے آئے بغیر ہی جیب خالی کیجئیے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت دیر سے سمجھے؟
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کا مطلب ہے کہ پولسئیے بھیا سے کہہ کر آپ کی جیب خالی کروائیں؟
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارے خلاف ہمیشہ محاذ جو کھلے رہتے ہیں۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے ایک مشورہ ہے کہ نہ یاد کریں تکیہ۔ رضائی یاد کریں۔ بلکہ ہمیں بھی 100 رضائیاں چاہئیں بکریوں کے لئے۔ سردی میں ان کی میں میں بڑھنے لگی ہے بقول عاطف بھیا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ماچس دیجئیے گا روفی بھیا۔ ہمارے تیل کے کنستر استعمال ہونے کا وقت آ گیا ہے
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن پھر تو شعلوں کو ہوا دینی پڑے گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گُل کو یاد ہے کہ نیا نو دن اور پرانا سو دن۔ اس قدیم طریقے ہی کو اپنائیے اور راحت پائیے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کچھ تو بتائیے کہ قبول ہے اگر ہمارا مشورہ تو کریدیں راکھ۔ لیکن خیال رہے کہ کوئی چنگاری نہ دبی ہو۔ کہیں بھڑک کر شعلہ نہ بن جائے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر مت کریں۔ برتنوں کو صابن کے بغیر بھی دھویا جا سکتا ہے۔ چولہے میں کچھ راکھ تو بچی ہو گی۔ اچھے سے برتن مانجھ کر چمکا دیجئیے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں۔ یہاں بہت ہیں زخمیوں کی مرہم پٹی کرنے والے بھی اور زخموں پر نمک چھڑکنے والے بھی۔
Top