لیکن سب سے پہلے تو اندھا کہنے پر اعتراض ہے۔ باقی تو ساتھ ساتھ آتے جائیں گے ایک ایک کر کے۔ سارے اعتراض ایک ساتھ بتا کر بندے کا تراہ تو نہیں نکالنا ناں۔
دل باغ باغ ہو گیا :cool:
یعنی کہ اُس سانحہ کو بھولے نہیں آپ۔ ہمیں پھر سے سر میں ان مکھیوں کے ڈنک چُبھتے محسوس ہو رہے ہیں قسمے۔ اور اپنا آندھی...