زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
اپنے مراسلے کی تدوین کر لی۔ ایک پھونک مار کر ہمارے مراسلے میں بھی ردو بدل کر لیتے نا۔ ایڈے تُسی پنجابی دان۔
گُلِ یاسمیں
Post #188
نومبر 20، 2024
فورم:
ذکر محفلین
کون کس کو مس کررہا ہے 15
نہیں پہلی۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,017
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
کل ان شاء اللہ۔ اب تو دیر ہو گئی۔ 4 بجے بند بھی ہو جاتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #27
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
دیکھتے ہیں؟ علی وقار بھیا نے لکھنے کا کہا ہے نہ کہ دیکھنے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #26
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
آپ سے اسی سمجھداری کی توقع تھی :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #75,075
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
نہیں چڑیا گھر۔
گُلِ یاسمیں
Post #23
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
یعنی کہ اس طرح چاہتے ہیں کہ ہم بتادیں کہ کیا بات ہے۔ ایسا نہیں ہونے والا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,015
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
اور پھر وہ کانسی کی گھنٹیاں فولادی گھنٹیاں بن کر دھڑام سے سر پر آ گریں اور بندے کی آنکھ کُھل جائے۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,073
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
جانور سب اپنے ٹھکانوں میں دبکے بیٹھے ہوں گے، ہم جا کر کیا کریں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #20
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
جانا تو آج تھا لیکن برفباری کی وجہ سے ارادہ بدل دیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #18
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
ایسی فرمائش کوئی جھلا ہی کرسکتا اپنے کانوں کے پردے پھڑوانے کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,071
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
میکوں اندازہ ہے لیکن عاطف بھیا کی اجازت کے بغیر نہیں بتائیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,013
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
اگلی پکڑ لیجئیے گا۔ لیکن جہاز کبھی مِس مت کیجئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #3,011
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
محفل کی بارہ دری
محبوب کے آنے پر بہاروں سے پھول برسانے کی التجا کرنی ہو تو رفیع صاحب ۔۔۔ کوئی ہمدم نہ رہا ۔۔کا رونا دھونا کرنا ہو تو کشور کمار
گُلِ یاسمیں
Post #75,069
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
بیڑہ غرق کیوں کر رہے ہیں بھلا ہم۔ کل کو ہماری بھی کچھ باتیں ظفری بھیا کے پاس ہونی چاہئیں یاد کرنے کو یا نہیں۔ ہماری یہی بات تو یاد رکھیں گے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #16
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
شکیب جلالی
سمجھ سکو تو یہ تشنہ لبی سمندر ہے
خوبصورت انتخاب آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2
نومبر 20، 2024
فورم:
پسندیدہ کلام
تم پھر یاد آئے ، بے حساب یاد آئے۔
ہاں جی چلتا تو بے حساب ہے۔ جن میں آٹے دال کا بھاؤ معلوم رکھنے کا ہنر بھی شامل ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #14
نومبر 20، 2024
فورم:
آپ کی تحریریں
محفل کی بارہ دری
چپکے چپکے رات دن آنسو بہانے ہوں تو استاد امانت علی کی آواز بھاتی ہے۔ اور چرخہ یاد آئے تو استاد نصرت فتح علی خان۔ اس لئے ہمارے خیال میں دونوں ہی زبردست ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #75,067
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صرف شاباش؟ چائے وائے نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #44,983
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سچ نہیں ہے یہ۔ صرف صبح کے وقت دو مگ۔ اس کے بعد اگلی صبح تک بالکل بھی نہیں۔ ایک آدھ کپ قہوہ ہو جائے تو ٹھیک ورنہ وہ بھی نہیں۔ کیا یہ زیادہ ہے؟
گُلِ یاسمیں
Post #44,981
نومبر 20، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top