نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قاعدہ لگا دیں پورا۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر نہ کریں۔ بلکہ جب بھی عینک گم ہو، سب سے پہلے اپنی ناک چیک کیا کریں، وہیں رکھی مل جائے گی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہو گیا اس لڑی پہ وقار بھیا۔ حروف کی ترتیب کا خیال رکھنا ہے۔ ورنہ تاروں کے ساتھ چاند بھی نظر آ سکتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت میں یہ آیا کہ دل میں کیوں رکھیں۔ آپ سے پوچھ ہی کیوں نہ لیں وقار بھیا کہ آپ سے بھی کسی نے کہا ہے کیا ۔۔ کہ اکیلے نہ بازار جایا کرو، نظر لگ جائے گی :rolleyes:
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    دی ہوئی چیز واپس تھوڑی لی جاتی ہے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    اب ایک کھوٹے سکے سے تو کوئی بینک ہمارا اکاؤنٹ نہ کھولے گا۔ فیر کاہے کی ٹرانزیکشن ، کیسی ٹرانزیکشن۔ ایک پن ہاتھ آئی تھی عاطف بھیا کے اے ٹی ایم کی۔ ۔ اس کا بھی انھوں نے کہہ دیا کہ اسکارف میں لگا لو۔
  7. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    بلائیے ذرا احمد بھیا کو۔۔۔ کیجئیے ان سے محبت۔ تا کہ وہ بھی پیار کا اظہار کرتے ہوئے ہدیہ پیش کریں تحفے سمیت۔ ہمارے پاس تو بس ایک کھوٹا سکہ ہے جس کو کھرا ہونے کی امید پر سنبھال کر رکھا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہو گیا کہ ہم اپنے گھر کی چھت کی انشورنس کروا ہی لیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  9. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    ایویں۔۔۔۔ خواہ مخواہ ای۔۔۔ پر سانوں کی۔۔۔ ساڈے کول تے نوٹ کوئی نا ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    بس اب گھیرا تنگ کرنے کی کیجئیے ۔ اس سے پہلے کہ پھر سے محفل میں آنا بے قاعدہ ہو جائے۔ باقاعدہ کی وجہ سے بے قاعدہ لکھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    نوٹ کیجئیے یہ بات کہ پولیس کو نوٹ پکڑنے پہ مائل کیا جا رہا ہے۔ اب تو دہرا چالان ہونا محمد احمد بھیا۔
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    کیسے کریں گے۔۔ بابا قائداعظم کے درشن کی امید مت رکھئیے گا،
  13. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    18 سال تو محفل پر ہو گئے فیر وی کاکا۔۔۔۔ ایناں وڈا جھاکا۔۔۔ کجھ تے خیال کرو پولیس بھائی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    دیہاڑی وچ تے کوئی شک نا۔۔۔۔ بس تُسی اپنا کَم کرو۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    قائدِ اعظم تو ہم سے بہت خوش ہوں گے کام ، کام اور صرف کام۔ پ سے پھول ہو گا اگر پراٹھا نہیں تھا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    یعنی قاعدہ کے ساتھ۔ الف سے انار ب سے بکری پ سے پنکھا؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شالا خیر رکھے رب سوہنا ہمارے بہن بھائیوں پر۔ دل سے دعا ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    یہ فرق اگلے سال انیس بیس ہو جائے گا تو محاورے کی سمجھ لگ جائے گی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑے ڑے یہ سیما آپا کہاں ہیں آج۔
Top