زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
اور میکوں کبھی اس بات کا معلوم ہی نہ پڑا کہ میکوں جب بھی سمجھ لگے گی غلط لگے گی۔ شاید اس لیے کہ ہماری سینس کامن نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #88
نومبر 15، 2024
فورم:
ذکر محفلین
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
ایویں ای مان لیں۔۔۔ جب تک بتائیں گے نہیں ، ہم نہ مانیں گے کہ غلط لگی سمجھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #86
نومبر 15، 2024
فورم:
ذکر محفلین
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
Ll غلط ہی تو اندازہ لگایا آپ نے۔ بھلا بتائیں تو کیا سمجھ لگی ہمیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #84
نومبر 15، 2024
فورم:
ذکر محفلین
جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک
گُلِ یاسمیں
Post #82
نومبر 15، 2024
فورم:
ذکر محفلین
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دوبارہ غائب نہ ہو جائیے گا ہماری بات کا جواب دینے سے پہلے۔۔۔ موجود ہیں نا؟
گُلِ یاسمیں
Post #44,936
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر۔۔۔ کوئی پیش نہ گئی گی شاید اسی لیے۔ تبھی تو ہم نے غلط پڑھ لیا۔ بلکہ اپنی طرف سے تو صحیح ہی پڑھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,935
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے کہ وہاں پیش کیوں نہ ڈالی آپ نے۔ ہم اس وقت چائے نہیں پیتے۔ صرف صبح کے ٹائم دو مگ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,934
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت ہو گیا جواب ملنے سے پہلے ہی۔ لڑی کی ترتیب سے پورے کا پورا ثابت سالم ث کیوں بھولے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,933
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا شاید اسے بھی گل کی طرح شعر سمجھنے میں مشکل پیش آتی ہو گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,930
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو پھر ق کی جگہ ک کیوں لکھا۔ دک کیا ہوتا ہے۔ دق کا تو معلوم ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,929
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بڑی فکر ہے جان کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,926
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اچھے سے معلوم ہے کہ نظروں کا بھی ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,924
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
یہ روفی بھیا کہاں ہیں ۔ میکوں ایک شعر کا مطلب پوچھنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #44,922
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہاں تو پھر ایسا کیوں بولا کہ تیر خالی نہیں گیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,921
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہی تو۔۔۔ بکریوں کا ذکر ہوتا تو ہم کچھ کہتے۔ بھیڑوں کا ذکر ہماری زندگی میں نہیں ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,920
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں تو کیا واقعی میں جلی کٹی ہی تھی؟ اچھا ہوا کہ دل پر لینے سے پہلے ہی ہم نے پوچھ لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,917
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر کچھ لوگ زمانہ کودکی ہی میں کمال کے ہوتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں با کہ پوت کے پاؤں پالنے ہی میں نظر آ جاتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,916
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن ہمیں ایسا کیوں لگ رہا ہے جیسے آپ نے جلی کٹی سنائی ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,914
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گل ہی کے کام آنی وہ لغت۔ باقی سارے تو سیانے، سمجھدار اور پڑھے لکھے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #44,912
نومبر 15، 2024
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال
آپ کو تو 19 سال ہو گئے محفل پر۔ مبارکاں مبارکاں۔ فعال ہونے کی کوشش؟؟؟ یہ تو اشتیاق احمد کے کسی ناول کا نام لگتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #63
نومبر 15، 2024
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
9 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top