نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رشتے بھی کیسے نازک سے ہو کر رہ گئے آج کے زمانے میں۔ جس کے منہ کی بات اپنے ہونٹوں سے بندہ ادا نہ کرے، وہی جھٹ سے ناراض۔ پر سانوں کی تے تہانوں کی۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا سی دیر کے لیے آ کر چلے بھی گئے استاد محترم۔ چائے بھی نہ پی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    تو ان حالات میں فاروق جسے آخر کار کچھ کچھ احساس ہونے لگتا ہے کہ معلوم تو کرے کہ شوکی برادران کی امی کا شبہ درست تو نہیں۔ وہ محمود سے کہتا ہے کہ کچھ بھی ہو جائے اب میں کوئی نہ کوئی کیس ہاتھ میں لے کر رہوں گا چاہے مفت ہی کو کیوں نہ ہو۔ محمود بھنائے ہوئے انداز میں کہتا ہے کہ میں آرام کے موڈ...
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے:sleep::sleep:
  5. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کاغذی پھول بنا سکتا بے عقل شخص تو تصویر کھینچنے میں تو ایک کلک کا ہی کا م ہے۔ ایویں انڈر اسٹیمیٹ سمجھنے کی نہیں ہو رہی۔ اس سے بھی اچھی تصاویر ہیں کھینچی ہوئی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    یہاں موسم کچھ ایسا ہی ہے دھوپ چھاؤں جیسا۔ ابھی جل تھل بارش ہو رہی ہے اور ساتھ ہی دھوپ۔ چونکہ تصویر کھینچی بھی خود ہے اس لئے اچھے سے معلوم ہے۔ چشمِ دل پہ الزام مت دھرئیے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    پتہ کیوں نہیں چلتا بھلا۔ ہمارے والا بارش کے بعد دھوپ نکلنے سے پہلے کا ہے تبھی تو اس میں قوس قزح نہیں۔
  8. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    میکوں نئیں کھانی دوا۔۔۔ دعا کا وقت ہے اب۔ وہ کر دیجئیے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    فیصل بھیا کوئی رعایت نہ کیجئیے گا رائفل کے زور پہ زبردستیاں کرنے والوں سے۔ گل معصوم تو گہیوں ہے نہ گھن، پھر بھی پس گئی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہاں۔۔۔ آخری ٹھکانہ تو وہی۔ اب انسان ہوں یا معاملات۔ اللہ پاک غیر مسوم بھیا کو واپس سے مسوم بنا دیں اب تا کہ ان کا بچاؤ ہو اس رائفل سے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    وہ کیا نیلے ہیرے کی کھوج میں گئے ہوئے تھے یا کسی پہاڑی مقام پر چھٹیاں گزارنے؟؟؟
  12. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    الحمد للہ۔۔۔ یہ ریکارڈ تو ابھی تک قائم ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    علاج معالجہ وی کوئی چیز ہوندی کہ ناں ؟؟؟
  14. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    لیلٰی اگر مجنوں یا مجنوں اگر لیلیٰ۔۔۔
  15. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اور بعض ہتھوڑوں سے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بطور مریض تھوڑی پڑنا آپ کو ان جھمیلوں میں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اچھی زبردستی ہوئی یہ تو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    :unsure::mad::mad::mad:
  19. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    بس ایک ہم ہی ہیں جو اعتراف کر کے جراءت دکھا گئے۔ حالانکہ عقلمند پھر بھی نہ کہلوا پائے۔ کیونکہ روفی بھیا نے ہمیں بے عقل ہونے کا سرٹیفکیٹ جو دے رکھا ہے اپنا انگوٹھا چھاپ کر۔
  20. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    ہائے ہائے مسوم بھیا کب سے غیر مسوم کہلوانے لگے۔۔؟ انھیں تو گولیاں پیس کر پُڑیوں کی شکل میں دی ہوں گی نا۔
Top