نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 189 موجوداتِ عالم کے جس قدر خواص اور احوال اس پر منکشف ہوں، اُن سے دنیا کو آگاہ کرے۔ یا ایک طبیب کا فرض ہے کہ عقاقیر کے مَضّار و منافع سے بنی نوع کو تا بہ مقدور بے خبر نہ رہنے دے۔ یا ایک سیاح کا فرض ہے کہ انکشافاتِ جدیدہ سے اہلِ وطن کو مطلع کرے۔ اسی طرح شاعر کا فرض یہ ہونا چاہئیے کہ...
  2. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 188 یہی اصول ملحوظ رکھا ہے اور ہمیشہ ایسی زمینیں اختیار کی ہیں جن میں ہر قسم کے مضمون کی گنجائش ہو۔ قصیدہ۔۔قصیدہ بھی، اگر اُس کے معنی مطلق مدح و ذم کے لئے جائیں ، اور اُس کی بنیاد محض تقلیدی مضامین پر نہیں بلکہ شاعر کے سچے جوش اور ولولے پر ہو، تو شعر کی ایک نہایت ضروری صنف ہے۔ جس کے...
  3. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 187 مشّاق و ماہر استادوں کے سوا، عام شعرا کے قریب ناممکن کے ہو۔ ایسی زمینوں میں بڑا کمال شاعر کا یہ سمجھا جاتا ہے کہ قافیے اور ردیف میں جو منافرت ہو، وہ بہ ظاہر جاتی ہے۔ گویا تیل اور پانی کو ملایا جاتا ہے۔ ایسی غزلوں میں اور امیر خسرو کی ان مل میں کچھ تھوڑا ہی سا فرق معلوم ہوتا ہے۔...
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گجب کر دیا اس غائب دماغی نے ۔ ایسا ہی ہے نا۔؟
  5. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 186 اس بات کا اندازہ کر سکتے ہیں کہ شعر کے سر انجام دینے میں کوئی چیز ایسی مشکل نہیں جیسا مضمونِ شعر کے مناسب قافیہ بہم پہنچانا۔ اسی لئے جب کسی کو سخت دقت پیش آتی ہے، تو کہتے ہیں کہ اُس کا قافیہ تنگ ہو گیا۔ اسی قافیے کی مشکلات سے بچنے کے لیے یورپ کے شعرا نے آخر کار ایک بلینک درس یعنی...
  6. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 185 عجائب پرستی ہونے لگی اور خدا کا خیال جاتا رہا، اسی طرح ہمارے لٹریچر میں صنائعِ لفظی کی لَے بڑھتے بڑھتے ، آخر کار محض الفاظ پرستی باقی رہ گئی اور معنی کا خیال بالکل جاتا رہا۔ صنائع و بدائع کی پابندی ، دلی کے شعرا میں عموماًبہت کم پائی جاتی ہے۔ بلکہ یہ کہنا چاہئیے کہ بالکل نہیں...
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیا (کیا)ہی درست اظہار کیا ہے استاد محترم۔ ہمیں بھی حد سے زیادہ خوشی ہوئی سیما آپا کو محفل میں دیکھ کر۔
  8. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ٹھیک ہے۔ جو 185 سے 189 تک ہیں وہ صبح تک کر دیں گے ان شاء اللہ۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مقدمہ شعر و شاعری از الطاف حسین حالی - صفحہ 171 سے 200

    ریختہ صفحہ 200 اور 201 گُل یاسمیں تک ممکن ہو، درد اور سوز کے ساتھ شعر کے لباس میں جلوہ گر کرے۔ کیوں کہ خالص محبت جو ایک کو دوسرے کے ساتھ ہوتی ہے اور بے ریا تعظیم جو ایک ، دوسرے کی نسبت کرتا ہے، اس کے اظہار کا اس سے بہتر کوئی موقع نہیں کہ ممدوح ، خوابِ عدم میں بے خبر سوتا ہو اور اُس سے کسی...
  10. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    کنون ہمارا بھائی ہے۔۔۔ ہُن دسو۔ بلاواں؟؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    جیم خانہ میں ایک مزید بیٹھک

    اللہ توبہ کیسے کیسے الزام معصوم ، سادہ لوگوں پر لگا دئیے۔ ہم نے تو اربش علی کے کہنے پر آپ کی ڈی پی دیکھی ۔ اس سے پہلے تو غور و فکر ہی نہ کیا تھا۔ تب معلوم پڑا کہ آپ کی والی بارش کے بعد دھوپ نکل آنے کے بعد کی ہے۔ جبکہ ہماری اس سے پہلے کی۔ دیکھا نہیں کہ سرسوں کے کھیت سے پرے آسمان پر کیسے بادل...
  12. گُلِ یاسمیں

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    کہانی اچھی ہے لیکن پھر وہ بزرگ عادل کون تھا۔ اور عین اسی دن کیوں ملا جس وقت چھوٹا عادل پارٹی دینے جا رہا تھا۔ یہاں کچھ سمجھنے میں تسلسل نہیں رہا اپنی کوتاہی کے باعث۔ لگتا ہے کہ ایک بار پھر سے پڑھوں تو شاید خود ہی سمجھ پاؤں۔ بہت شکریہ شئیر کرنے کے لئے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    اور اس چوٹ کا سلسلہ دراز ہوتا گیا۔۔۔ پچھلے دنوں بھی لگی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد محمد احمد کے محفل پہ سترہ سال

    اچھا۔۔۔ احمد بھیا ۔ایک بار پھر سے مبارک۔
  15. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    خونی حروف
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لیکن وقت نہیں ملتا؟؟؟؟
  17. گُلِ یاسمیں

    سولھویں سالگرہ کسوٹی نمبر 3- (5 جولائی 2021)

    کہیں یہ تو نہیں کہنا چاہ رہے وقار بھیا نہ وہ گل رہی نہ وہ گلستاں
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ز سے ہمیں اکثر زنجیر یاد آتی ہے شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا ، زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو، سجنی سے کرو گے بہانہ کیا
Top