نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    ٹوٹی فروٹی ہی علیشا کو پسند ہے آئس کریم۔ لیکن میکوں جس میں زیادہ بادام ہوں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    سیدھی طرح کہئیے نا بزبان چاچو عطا اللہ ماہی میریا میری قبر اُتے ا؛ک وار تے پھیرا پا جاندوں میری قبر تے ٹھنڈری ہو جاندی جے آپ ہتھیں دفنا جاندوں
  3. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    قسم سے ظفری بھیا۔۔۔۔ آج ہی سنا یہ محاورہ وہ بھی دم سادھ کر۔
  4. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    میرے دل کی ہے آواز کہ بچھڑا یار ملے گا مجھے اپنے رب سے آس کہ میرا پیار ملے گا
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قوالی کی صورت میں آواز دینی ہوتی ہے کیا؟
  6. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    اکھیاں دو ہی چنگیاں ، انھاں نوں چار نہ کریں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گُل کو معلوم کروانا ہے کہ آخر اتنی زیادہ غیر حاضریاں کیوں ہوتی ہیں آپ کی محفل سے۔ کہیں کپڑوں کی دُھلائی کے ساتھ ساتھ گوشت کی بُھنائی کا کام بھی تو ذمہ نہیں لے لیا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے تو چائے کا نام ہی نہیں لیا۔۔۔ آپ کو کیسے معلوم بھلا؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پہلے تو کبھی کبھی غم تھا اب تو ہر پل ہی تیری یاد ستاتی ہےےےے :cry:
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تبھی تو ہم اپنی چائے خود بناتے ہیں۔ یہ رہا پہلا مگ۔ مگر آخری نہیں ہے آج کی تاریخ میں۔ دوسرا بھی ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    بس کچھ طریقۂ کار ایسے ہوتے ہیں کہ مریض کو پتہ بھی نہیں چلتا کب علاج ہو گیا۔ ہینگ اور پھٹکری کی بھی بچت ہوئی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    پہلے معلوم تو پڑے کہ کس کا دماغ ٹھکانے لگوانا ہے۔ اگر کسی دشمن کی شامت آئی ہے تو اس کے لیے دماغ لڑانا پڑتا ہے جبکہ دوستوں کے لیے دماغ لگانا پڑتا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دوبارہ سے پڑھئیے۔ عبدالصمد بھیا نے اپنی بات ادھوری چھوڑ دی تھی کہ راستہ تو یاد ہے ،،، اس لئے ان سے پوچھا کہ وقت نہیں ملتا۔ ہم تو ہر وقت موجود ہوتے ہیں دماغ لڑانے کو بھی اور دماغ لگانے کو بھئ،
  14. گُلِ یاسمیں

    کچھ درد - (میرے گیت کو ملی اُس کی زباں)

    وعلیکم السلام اچھی کوشش ہے۔ الفاظ کی درست ادائیگی اور تلفظ واقعی میں ابھی ایک مسئلہ ہیں۔ ایک ننھی سی کوشش یہ دیکھئیے ، ساتھی بھی شرمندہ ہوئے اور جام بھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: نجانے کیونکر ہو جاتی ہے گڑ بڑ ۔ اچھی کوشش؟ کیا مطلب؟ کیا ابھی بھی میکوں صحیح سمجھ نہیں آئی؟ روفی بھیا کا ایک نمبر ہمیں دے کر پورے 100 کر دیجئیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ معلوم نہیں کہ سب کہاں غائب ہیں یا ہم ہی زیادہ فرصت میں ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ایک ان سنی آواز۔۔۔! محمد خرم یاسین

    کہانی کی تو سمجھ آ گئی، جب اتنی سی بات سمجھ آ گئی کہ موجودہ عمر جو اس وقت عادل کی تھی ، بزرگ عادل اس عمر سے تیس سال بڑے تھے۔ ہم نے ابھی والی عمر کو موجودہ سمجھ لیا تھا تو ساری گڑ بڑ ہو گئی۔ :battingeyelashes:
  18. گُلِ یاسمیں

    چائے بنانے کا صحیح طریقہ

    آمین ثم آمین
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے دوسرا ہاتھ کا ہے کو استعمال نہ کرتے آپا۔ ہم نے بھی تو کاندھے کی چوٹ کے کارن دائیں کی بجائے بائیں ہاتھ سے لکھنا شروع کر دیا تھا نا وہ بھی دائیں ہاتھ کی سی اسپیڈ سے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
Top