نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں جو رہتی ہیں؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    بے سمجھے ہی چلتے جانا صحیح ہے ورنہ سمجھداری کا ثبوت دینا پڑتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    آنکھیں کیسی ہیں آپا۔۔۔ کچھ بہتری لگ رہی ہےٍٍ؟
  4. گُلِ یاسمیں

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  5. گُلِ یاسمیں

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    یہ کہانی کبھی مکمل بھی ہو گی یا نہیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ۔۔۔ شاہد کون؟ ضرور خزانہ ہی ہو گا صندوق میں۔ کیا تالا تُڑوا لیں صندوق کا؟
  7. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    بجائے نیا لفظ دینے کے کہ ہمارے ذہن پر لگا زنگ اترے، آپ نے شاعریاں شروع کر دیں وہ بھی سمجھوتے کی چادر والی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اور اس سے اگلی بات آپ یہ کہیں گے کہ سمجھوتہ غموں سے کر لو :rolleyes:
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صندوق کی چابی کہاں ہے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ہمیں تو ابھی تک فضیلت والی چادر نہ دی آپ نے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نشان حیدر
  12. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    اللہ پاک بہتر مسیحا فراہم کریں گے ان شاء اللہ۔ ایک سایہ مرا مسیحا تھا کون جانے وہ کون تھا کیا تھا وہ فقط صحن تک ہی آتی تھی میں بھی حجرے سے کم نکلتا تھا
  13. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    چوٹ جہاں بھی لگی اثر البتہ سر پر تو ضرور ہوا ہو گا۔ ہم کہاں بھول پائے سر کی کسی بھی چوٹ کو۔ آپ کا کاندھا کیسا ہے۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ پہلے طوطے کو پیش والی چوری کھلائی جائے پھر اس کی بات سنی جائے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    جس تن لگیاں او ہی جانے۔۔۔ آپ سے بہتر کون جان سکتا ہے بھلا ظفری بھیا۔ کچھ زیادہ عرصہ بھی تو نہیں گزرا ۔ کیسے بھول پائیں گے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے مصروف بندے ہی اتنے مصروف ہو سکتے ہیں۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو معلوم پڑا کہ عاطف بھیا آج پھر نہیں حاضر محفل میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    تو صفائیاں کیوں دے رہے ہیں۔ ہم نے بھی کون سچ میں پنجے جھاڑ لینے ہیں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    ہماری چوٹیں تو واقعی ان گنت ہو گئیں۔ آخری والی کا اثر اب تک نہیں مُکیا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    مصطفی جاگ گیا ہے - گپ شپ

    کس کو بلی بولا؟ جھاڑوں پنجے ابٍ :rolleyes:
Top