ہیں جی۔۔۔۔ کب بھاگا مصطفٰی؟
ہمارے روفی بھیا کو کچھ کہنے کی جراءت کس نے کی آخر۔ ہمارے روفی بھیا ہمیں ستائیں ، کوئی بات نہیں۔ لیکن کسی اور کو تو ہم ان کے ساتھ کچھ نہ کرنے دیں گے۔
اب کام آئیں گے کنستر۔ کب سے بھرے پڑے انتظار میں ہیں تیلی دکھانے کے۔
جب تک مسوم بھیا غیر مسوم نہیں تھے تب تو ایسا ہو سکتا تھا۔
لیکن کمیشن چاہئیے تو ڈائریکٹ سپلائی کیجئیے نمبر ایک کوالٹی کی بھنگ۔ سیمپل کے طور پر ایک کنٹینر۔
باقی سودے بازی بھنگ کا اثر دیکھنے کے بعد۔
ایسا تو ہم نے لکھا تھا کچھ دیر پہلے۔ لیکن یہ یاد نہیں کہ جس مراسلہ کی وجہ سے ایسا لکھا تھا، وہ مراسلہ کب لکھا تھا۔
بھنگ کھاتے ہوتے تو اتنا سا بھی کیسے یاد ہوتا بھلا۔